-
افغانستان میں طالبان کو بھاری جانی نقصان
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲افغانستان کی وزارت دفاع نے افغان فوجیوں کی متعدد کارروائیوں میں طالبان کے سیکڑوں افراد کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
افغانستان کے ہلمند علاقے میں دھماکہ، آٹھ فوجی جاں بحق
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰افغانستان کے صوبہ ہلمند میں ایک کار بم دھماکے میں آٹھ افغان فوجی مارے گئے ہیں۔
-
امریکہ پاکستان کا دوست یا دشمن، عمران خان نے بتا دیا
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۷عمران خان نے قومی اسمبلی میں افغان جنگ کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم امریکہ کے ساتھ امن کے شراکت دار تو بن سکتے ہیں لیکن جنگ میں کبھی نہیں۔
-
میامی کی عمارت سے مزید 4 لاشیں نکالی گئیں، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۱امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ریاست فلوریڈا میں عمارت کے ملبے سے مزید لاشیں نکالی گئیں ہیں۔
-
کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق 2 فوجی اہلکار زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹کشمیر میں جاری تصادم میں تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کینیڈا میں قیامت خیز گرمی، 84 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا 233 افراد ہلاک
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵اکثر سرد رہنے والے ملک کینیڈا میں شدید گرمی سے لوگ جھلس کر رہ گئے اور ہیٹ ویو سے مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
جرمنی افغانستان سے نکل گیا، بگرام فوجی اڈا افغان فورسز کے حوالے
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۴امریکی میڈیا کے مطابق امریکی انخلا کے بعد بگرام کا فوجی اڈا افغان فورسز کے حوالے کیا جائے گا۔
-
سعودی آلہ کاروں کے فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملہ کئی ہلاک و زخمی/ جارح عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل نے اپنے سفرا کی تعیناتی شروع کر دی
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷یمن کی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے صوبہ مآرب میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانے کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
افغانستان میں 396 طالبان ہلاک و زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۹افغانستان کی سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 396 طالبان ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۰سرینگر کے مضافاتی علاقہ مالورہ میں ایک شبانہ مسلح جھڑپ کے دوران دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔