-
ہندوستان میں سنیچر کو بھی کورونا کے یومیہ متاثرین کی تعداد میں کمی
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵ہندوستان میں سنیچر کو دوسرے دن بھی کورونا سے یومیہ متاثرین کی تعداد دو لاکھ سے کم ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں اتار چڑھاؤ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴پاکستان میں بھی کورونا کے یومیہ متاثرین اور اموات میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے دنیا کی ستر فیصد آبادی کا ویکسینیشن ضروری ہے: ڈبلیو ایچ او
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱عالمی ادارہ صحت کے یورپی زون کے سربراہ نے کہا ہے کہ کورونا اسی وقت ختم ہوسکتا ہے جب کم سے کم دنیا کے ستر فیصد لوگوں کو کورونا ویکسین لگادی جائے۔
-
کشتی ڈوبنے سے 150 سے زائد افراد جاں بحق
May ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵آگاہ ذرائع کا کہنا ہے کہ شمال مغربی نائجیریا میں 160 سے زیادہ مسافروں کو لے جانے والی ایک بھاری بھرکم کشتی دریائے نائیجر میں ڈوبنے سے 150 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
یو ایس اور یو کے، دونوں ہی کووڈ ۱۹ کو قابو میں کرنے سے قاصر، سیاسی مفادات کی خاطر عوام کی جان کو داؤں پر لگایا
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۴امریکہ میں کورونا سے مرنے و الوں کی تعداد چھے لاکھ کے قریب جبکہ اس موذی وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد تین کروڑ اکتیس لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
-
آتش فشاں نے یوں دفن کیا ایک گھنی آبادی کو۔ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۳کانگو میں پھٹنے والے آتش فشاں نے ایک قریے کے بڑے حصے کو دفن کر کے اس کے اثرات زمین پر سے محو کر دئے۔ اب تک آتش فشاں کے پھٹنے اور اس سے بہنے والے لاوا سے نکلنے والی زہریلی گیسوں کے باعث ۲۰ افراد لقمۂ بن چکے ہیں۔ جبکہ رپورٹس کے مطابق قریب ۱۷۰ بچے لاپتہ اور سیکڑوں مکانات جل کر یا دب کر تباہ ہو چکے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا بحران اورلاک ڈاؤن سے عوام پریشان
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۱کورونا بحران اورلاک ڈاؤن کی وجہ سے ضروری اشیاء کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۵امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں نسبتا کمی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱پاکستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں نسبتا کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں ایک بار پھر اضافہ
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸ہندوستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔