-
عراق اور شام کی سرحد پر داعش کے 3 دہشتگرد ہلاک
Jan ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵دہشتگرد گروہ داعش کے 3 دہشتگرد عراق اور شام کی سرحد پر ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک خودکش حملہ آور بھی تھا۔
-
امریکہ میں نئے کورونا وائرس کے پھیلنے کا خدشہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۴وبائی امراض کے امریکی ادارے کے سربراہ نے ملک میں برطانوی کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور مریضوں کی تعداد میں اضافے کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
دہلی تشدد کے واقعات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہئیے: حزب اختلاف
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۵کانگریس نے احتجاج کرنے والے کسانوں کو زبردستی ہٹانے کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسان تحریک کو زبردستی کچل کر ختم کرنا چاہتی ہے۔
-
عراق میں داعش کا سرغنہ ہلاک
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس ملک میں دہشتگرد گروہ داعش کا ایک سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔
-
پاکستان میں اگلے ہفتے سے کورونا ویکسینیشن کا آغاز
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 46 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اب اس وبا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد مجموعی طور پر 11 ہزار 560 ہوگئی ہے۔
-
امریکہ میں نائٹروجن گیس لیک ہونے سے 15 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰امریکی ریاست جورجیا کے ایک کارخانے میں نائٹروجن گیس لیک ہونے سے 15 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
زرعی قوانین کے خلاف 40 دنوں سے دھرنا دینے والوں کے خلاف کریک ڈاون
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱پولیس نے 40 دنوں سے دھرنا دے رہے کسانوں کوباغپت بارڈر سے ہٹا دیا ہے۔
-
ایران کے مایہ ناز فٹبالر کا کورونا سے انتقال
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴ایران کے مایہ ناز فٹبالر مهرداد میناوند 46 سال کی عمر میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔
-
شام، شہریوں کو نشانہ بنانے والے دہشتگرد ہلاک کر دئے گئے
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵مشرقی شام میں دیرالزور-تدمر روڈ کے قریب واقع البادیہ علاقے میں شامی فوج کی کاروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
کورونا وائرس کے مریضوں کو عالمی ادارہ صحت کا مشورہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کلینیکل مینجمنٹ میں نظرثانی شدہ ہدایات جاری کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ کورونا وائرس کے مریض جن میں مستقل، نئی یا بدلتی علامات ہیں تو انہیں فالو اپ دیکھ بھال تک رسائی حاصل ہونی چاہیے۔