-
شام میں دھماکے 9 افراد جاں بحق و زخمی
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۰شام میں ہونے والے دو خوفناک دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
سامرا، حشد الشعبی کے حملے میں چار داعشی ہلاک
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳عراق کی سکیورٹی انفارمیشن آفس کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا میں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔
-
امریکہ میں کورونا کے مریضوں میں وحشتناک اضافہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ نوے ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
افغان نائب صدر پر جان لیوا حملہ، بال بال بچے۔ ویڈیوز
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرین نے کہا کہ آج بدھ کی صبح افغانستان کے دار الحکومت کابل میں افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر حملہ کیا گیا جس میں وہ بال بال بچے۔ حملے میں 2 افراد جاں بحق اور محافظوں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
کابل کے دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۱افغانستان کے نائب صدر امر اللہ صالح کے قافلے پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم از کم دس افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر بال بال بچ گئے۔
-
پاکستان میں کان حادثہ،17 افراد ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ماربل کی کان بیٹھنے کے نتیجے میں سترہ مزدور جاں بحق پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ایران میں کورونا کے 3 لاکھ 37 ہزار سے زائد مریضوں کی صحتیابی
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۹ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں کورونا کے تین لاکھ سینتیس ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔
-
پاکستان ، کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں مسلسل کمی
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۱پاکستان ، کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں مسلسل کمی کے بعد کورونا کے مریضوں کے لحاظ سے دنیا میں سترھویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔
-
ڈبلیو ایچ او کا نیا انتباہ، کورونا وائرس آخری وبا نہیں
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے اور ہر روز دنیا بھر میں اس وبا سے لاکھوں افراد ہلاک اور متاثر ہو رہے ہیں۔
-
امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 طیارے تباہ, پائلٹ سمیت 6 ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۴امریکہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 طیارے گر کر تباہ ہو گئے جس کی وجہ سے پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔