-
حشد الشعبی کے حملے میں چار داعش دہشتگرد ہلاک
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۰عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ایک کارروائی کے دوران داعش کے چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
امریکہ، کورونا متاثرین کی تعداد سولہ لاکھ کو پار کر گئی
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳اٹھائیس ہزار نئے کیسز سامنے آنے کے بعد امریکہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد سولہ لاکھ بیس ہزار ہوگئی ہے۔
-
دنیا بھرمیں کورونا کا قہرجاری حالات بحرانی
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان، کورونا پھیلاؤ میں تیزی آئی، ایک دن میں 5609 مبتلا
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں روز بروز تیزی آتی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان، امفان طوفان نے مغربی بنگال میں تباہی مچادی
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں امفان طوفان سے وسیع پیمانے پر تباہی و بربادی آئی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے 54 لاکھ افراد متاثر اور ہلاک
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ 89 ہزار 935 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 29 ہزار 729 ہو گئیں۔
-
کرہ ارض کورونا وائرس کی لپیٹ میں
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹کورنا وائرس نے پورے کرہ ارض کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور مہلک وائرس سے جان دینے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی کارروائی، 6 شرپسند ہلاک و زخمی
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے مغربی صوبے کردستان میں ایک کارروائی کے دوران انقلاب دشمن عناصر کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے ان کے کئی دہشتگردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
-
کورونا نے صحافیوں پر کیا حملہ 3 ہلاک 159 متاثر
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں 159 صحافی متاثر جبکہ 3 صحافی انتقال کر گئے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی / اپڈیٹ
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان ایک تصادم میں دو عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔