SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہلاکتیں

  • ہندوستان و پاکستان میں کورونا سے 4129 افراد ہلاک

    ہندوستان و پاکستان میں کورونا سے 4129 افراد ہلاک

    May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰

    پاکستان اور ہندوستان میں کورونا وائرس سے اب تک 4129 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

  • کورونا سے دنیا کا کوئی بھی علاقہ محفوظ نہیں

    کورونا سے دنیا کا کوئی بھی علاقہ محفوظ نہیں

    May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۵

    دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 94 ہزار 98 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 20 ہزار 180 ہو گئیں جبکہ ایران میں اب بھی صحتیاب ہونے والوں کا تناسب دنیا میں دیگر ممالک سے زیادہ نظر آرہا ہے۔

  • پاکستان میں فائرنگ اور دھماکہ، 7 فوجی جاں بحق

    پاکستان میں فائرنگ اور دھماکہ، 7 فوجی جاں بحق

    May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴

    پاکستان میں رونما ہونے والے 2 واقعات میں 7 فوجی اہلکار مارے گئے۔

  • پاکستان، کورونا متاثرین کی تعداد 43  ہزار کے قریب پہونچی

    پاکستان، کورونا متاثرین کی تعداد 43 ہزار کے قریب پہونچی

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۹

    پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل تیزی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے اور اب تک اس موذی وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد تقریبا تینتالیس ہزار ہوگئی ہے۔

  • ہندوستان، ایک دن میں ریکارڈ 5 ہزار سے زائد کیسز

    ہندوستان، ایک دن میں ریکارڈ 5 ہزار سے زائد کیسز

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱

    ہندوستان میں کورونا کا قہر بدستور بڑھتا جا رہا ہے اور اس وائرس میں مبتلا اور ہلاکتوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ ہندوستان کے وزیراعظم نے کچھ نرمیوں کے ساتھ لاک ڈاؤن کے چوتھے مرحلے کا اعلان کر دیا ہے۔

  • کورونا متاثرین کی کل تعداد 48 لاکھ سے تجاوز کر گئی

    کورونا متاثرین کی کل تعداد 48 لاکھ سے تجاوز کر گئی

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۵

    دنیا بھر میں کورونا کا زورنہ فقط برقرار ہے بلکہ کورونا وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔

  • افغانستان میں کار بم دھماکہ، 47 جاں بحق و زخمی

    افغانستان میں کار بم دھماکہ، 47 جاں بحق و زخمی

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۱

    افغانستان کے صوبے غزنی میں ہونے والے دھماکے میں 47 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔

  • کورونا سے امریکہ میں بڑے پیمانے پر تباہی، 91 ہزار ہلاک

    کورونا سے امریکہ میں بڑے پیمانے پر تباہی، 91 ہزار ہلاک

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۰

    امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں کے اعتبار سے سر فہرست ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید ہزاروں افراد کورونا میں مبتلا اور ہلاک ہوئے ہیں۔

  • کورونا نے اب تک 3 لاکھ 13 ہزار شکار کئے

    کورونا نے اب تک 3 لاکھ 13 ہزار شکار کئے

    May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸

    دنیا بھر میں کورونا بے رحمی سے شکار کر رہا ہے اور اس کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔

  • ھندوستان، کورونا متاثرین کی تعداد نوے ہزار سے زائد

    ھندوستان، کورونا متاثرین کی تعداد نوے ہزار سے زائد

    May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷

    ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی کے ساتھ متاثرین کی تعداد نوے ہزار سے تجاوز کر گئی ۔

Show More
خاص خبریں
  • جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

    ۳ hours ago
  • آبنائے ہُرمُز میں امریکی اسمارٹ آبدوز پر سپاہ پاسداران کا قبضہ

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس شروع، عالمی نظام پر اعتماد بحال کرنے پر زور

  • بنگلہ دیش: ملک خسرہ کی زد میں، 6 ماہ میں 1 ہزار بچّے جاں بحق

  • ہندوستان: ایس آئی آر کا شاخسانہ ’بھارت رتن‘ ایوارڈ یافتہ سائنس داں سی این آر راؤ کو بھی ثابت کرنی ہوگی اپنی شہریت، نوٹس جاری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS