-
کورونا، ہندوستان میں 67 اور پاکستان میں 30 ہزار سے زائد متاثر
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۷دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں جزئی اور کلی لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
افغانستان میں جھڑپیں 122افراد ہلاک 44 زخمی
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶افغانستان میں ہونے والی تازہ ترین خونریز جھڑپوں میں 122 افراد ہلاک اور 44 زخمی ہوئے۔
-
ہندوستان، کورونا متاثرین کی تعداد 62 ہزار سے تجاوز کر گئی
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد باسٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
پاکستان، کورونا متاثرین کی تعداد تیس ہزار سے زائد
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷پاکستانی ذرائع کے مطابق اتوار کو ملک بھر میں کورونا کے ایک ہزار چھے سو اناسی کیس سامنے آئے جس کے بعد ملک میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد تیس ہزار ایک سو چوہتر ہو گئی۔
-
کورونا بے لگام، لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردئے
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۴عالمی وبا کورونا وائرس کے دن بدن بڑھتے قہر کے درمیان کورونا متاثرین کی تعداد 41 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
پاک و ہند میں بھی بے دردی سے شکار کر رہا ہے کورونا
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۵دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ترکی میں سترہ دہشتگرد مارے گئے
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹ترکی کے وزیر دفاع نے ملک میں 17 دہشتگردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
خطے کی صورتحال دھماکہ خیز ہے، آپسی تعاون ناگزیر: قطر
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲قطر کے وزیر خارجہ نے موجودہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہرجاری، لاکھوں افراد ہلاک و متاثر
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸دنیا بھر میں کورونا کا زور نہ فقط برقرار ہے بلکہ کورونا وبا کا قہرمسلسل بڑھتا جا رہا ہے اور اس نے اب تک لاکھوں گھروں کے چراغ گل کردیئے ہیں۔
-
پاک و ہند میں کورونا سے 90 ہزار متاثر 2600 ہلاک
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا وائرس سے کیسز اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔