-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری، 2 لاکھ افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب 2 لاکھ 3 ہزار اموات ہو گئیں جبکہ 29 لاکھ 21 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں میں سر فہرست
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۲امریکہ میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں تقریبا 2000 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ اس دوران 36100 سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں ۔
-
کشمیرمیں جھڑپ، 5 جاں بحق
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳وادی کشمیر میں ماہ صیام کا آغاز مسلح تشدد سے ہوا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰امریکہ میں خطرناک کورونا وائرس سے حالات دن بدن بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہو گئی۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵ہندوستان اور پاکستان میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
-
یورپی ممالک میں اٹلی کورونا سے ہلاکتوں میں سرفہرست
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۹یورپی ممالک میں کورونا وائرس نے اٹلی کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور اس ملک میں ہر روز کورونا سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا نے تباہی مچا دی، 50 ہزار افراد ہلاک
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۲امریکہ میں خطرناک کورونا وائرس سے حالات دن بدن بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں ۔
-
امریکہ کے 26 بحری بیڑے کورونا کا شکار
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۹امریکہ کے ایک فوجی عہدیدار نے کہا ہے کہ ملک کے چھبیس بحری بیڑوں میں موجود فوجی کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں۔
-
کورونا سے فی الحال چھٹکارا ممکن نہیں
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵پوری دنیا میں کورونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کورونا تقریبا 2 لاکھ افراد کو شکار کرنے کے باوجود لمبے عرصے تک باقی رہ سکتا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے متعلق آرڈیننس کی منظوری
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱دنیا کے دیگر ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔