-
پچاس ہزار جانوں کی ذمہ دار امریکی کانگرس اور حکومت ہے: امریکی سینیٹر
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۵امریکہ میں کورونا وائرس نے شدیدحملہ کیا ہے اور مرنے والوں کی تعداد پچپن ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی کے سربراہ نے صدر ٹرمپ کو پچاس ہزار سے زائد امریکیوں کی موت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کی صورتحال
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴ہندوستان اور پاکستان میں کورونا کی رفتار تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے اور دونوں ہی ملکوں میں متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔اس درمیان ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والی میٹنگ میں کہا ہے کہ تین مئی کے بعد جن ریاستوں میں کورونا کے کیسز زیادہ ہوں گے وہاں لاک ڈاؤن کی مدت بڑھا دی جائے گی۔
-
کشمیر میں تصادم، 4 جاں بحق
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم میں 4 عسکریت پسند مارے گئے۔
-
پاکستان، چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے 700 متأثر
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرین اور اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان، کورونا متاثرین کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کرگئی
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶ہندوستان میں کورونا سے متاثرین کی تعداد چھبیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کا قہر اور ٹرمپ کے احمقانہ مشورے
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۰امریکہ میں پچھلے چوبیس کے گھنٹے کے دوران مزید دو ہزار سات سو سے زائد افراد کورونا سے ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد اس ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد چوّن ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ووہاں میں اب کوئی کورونا مریض باقی نہیں
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۳حکومت چین نے ووہان شہر میں کورونا وائرس میں مبتلا آخری بیمار کا معالجہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شمالی وزیرستان میں خونریزجھڑپ، 16 ہلاک و زخمی
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 2 اہلکار جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری، 2 لاکھ افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب 2 لاکھ 3 ہزار اموات ہو گئیں جبکہ 29 لاکھ 21 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ بدستور کورونا سے ہلاکتوں میں سر فہرست
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۲امریکہ میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں تقریبا 2000 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ اس دوران 36100 سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں ۔