-
اگلے دو ہفتے امریکہ کے لئے تباہ کن ہوں گے: ٹرمپ کا اعتراف
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷امریکی صدر نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ آئندہ آنے والے دو ہفتے امریکہ کے لئے تباہ کن ثابت ہوں گے۔
-
سعودی عرب میں 2179 افراد کورونا کا شکار
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲کورونا وائرس کے خلاف دنیا بھر کی طرح مشرق وسطیٰ میں بھی لاک ڈاؤن سمیت دیگر حفاظتی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں اور سعودی عرب نے جدہ کے مختلف حصوں کو لاک ڈاؤن کردیا ہے۔
-
اٹلی میں کورونا نے تباہی مچادی 16 ہزار کے قریب افراد ہلاک
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۸کورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 64 ہزار227 افراد ہلاک جبکہ 11 لاکھ 92 ہزار116 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا ہی کورونا، 3 لاکھ مبتلا ہلاکتیں 8 ہزار سے زائد
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۵امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا سے اس ملک میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاک و ہند میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۳دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاک و ہند میں بھی کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کورونا نے افریقہ میں بھی پنجے گاڑ دیئے
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۱دنیا کے دیگر ممالک کی طرح اب کورونا وائرس نے افریقہ میں بھی اپنے پنجے گاڑ دیئے ہیں۔
-
کشمیر میں فائرنگ، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۶ہندوستان کے زیر انتطام کشمیر میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی فائرنگ سے 3عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
ترکی میں 20 سال سے کم عمر شہریوں کی آمد و رفت پر پابندی
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۴ترکی میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے 20 سال سے کم عمر شہریوں پر جزوی کرفیو نافذ کردیا گیا۔
-
اٹلی میں کورونا نے تباہی مچادی 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰کورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 56 ہزار افراد ہلاک جبکہ 10 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں اور 2 لاکھ 20 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ میں کورونا کے وار جاری، ہلاکتیں 7 ہزار سے زائد
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۷امریکہ میں کورونا سونامی نے تباہی مچا دی اور کورونا سے امریکہ میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔