-
امریکہ، افغانستان میں اپنے افسروں کی لاشوں کی شناخت میں مصروف
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲امریکی فوج کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں تباہ ہونے والے فوجی طیارے سے ملنے والی لاشوں کی شناخت کر رہے ہیں۔
-
چین میں کورونا وائرس بے قابو 132 ہلاک 5974 متاثر
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰چین میں کوروناوائرس (Coronavirus) سے 132 افراد کی موت ہوچکی ہے جبکہ 5974 لوگوں میں یہ انفیکشن پایا گیا ہے۔
-
طالبان نے ایک امریکی فوجی طیارہ مار گرایا ۔ ویڈیو/تصاویر
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶پیر کے روز طالبان نے ایک امریکی فوجی طیارہ مار گرانے کا دعوا کیا ہے۔ طالبان کے بقول طیارے میں امریکہ کے باوردی دہشتگرد اور امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے کچھ افسران سوار تھے۔ طیارے میں سوار سبھی امریکی مارے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ طیارہ افغانستان کے غزنی صوبے میں طالبان کے حملے کا نشانہ بنا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ طیارے میں ۸۰ سے زائد امریکی سوار تھے۔
-
لاہور؛ فیکٹری میں آگ لگنے سے 11 افراد جھلس گئے
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۷لاہور کے فیروزوالا کے علاقے میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتیں 106 ہو گئیں
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱چین سے شروع اور پھیلنے والا خطرناک کرونا وائرس جان لیوا مرض میں تبدیل ہوگیا ہے۔
-
افغانستان: مختلف آپریشنز میں 51 طالبان ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰افغان فورسز نے طالبان کے خلاف مختلف زمینی اور فضائی آپریشنز کئے جن میں 51 طالبان ہلاک ہوگئے۔
-
کورونا وائرس کی تباہی کا سلسلہ جاری ہلاکتیں 80 ہو گئیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۷چین میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 80 ہوگئی ، دو ہزار سات سو چوالیس افراد متاثر ہیں۔
-
امریکہ میں دو طیارے تباہ 3 افراد ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸امریکی ریاستوں فلوریڈا اور جارجیا میں ایک انجن والے دو طیارے گر کر تباہ ہوگئے جس میں مجموعی طور پر 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
مالی میں فوجی اڈے پرفائرنگ سے 19 اہلکار ہلاک
Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۴افریقی ملک مالی میں شدت پسند گروہ کے مسلح افراد نے ایک فوجی اڈے پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 19 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں 31طالبان ہلاک و زخمی
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸افغانستان کے صوبے قندھار اور غزنی میں طالبان کے خلاف مہم میں سنیچر کی رات 21طالبان ہلاک گئے اور دس دیگر زخمی ہوگئے۔