-
بنوں چھاؤنی پر حملے ميں ملوث سبھی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے: آئی ایس پی آر
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰پاکستانی فوج نے بنوں چھاؤنی پر تازہ دہشت گردانہ حملے ميں ملوث سبھی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
اسرائیل میں شہادت پسندانہ کارروائی ایک صیہونی ہلاک 4 زخمی
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ حیفا میں ایک فلسطینی نے چاقو کے وار سے صیہونی مخالف آپریشن کیا ہے۔
-
بولیویا: دو مسافر بسوں کا خوفناک تصادم ، 37 افراد ہلاک 39 زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۵بولیویا میں 2 مسافر بسوں کے درمیان خوفناک تصادم ہوا ہے۔
-
ہندوستان: بی ایس ایف اہلکاروں کا ایک در انداز کو مار گرانے کا دعوی
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱بی ایس ایف اہلکاروں نے بدھ کی علی الصبح پٹھان کوٹ بین الاقوامی سرحد پر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر ایک در انداز کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔
-
تھائی لینڈ میں ڈبل ڈیکر بس درخت سے ٹکرا گئی، 18 افراد ہلاک
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸تھائی لینڈ میں ایک ڈبل ٹیکر بس بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
سوڈان: فوجی طیارہ گر کر تباہ، 46 افراد جاں بحق
Feb ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے قریب فوجی طیارہ گر کرنے کے نتیجے میں 46 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
لاؤس : دھماکے سے 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۷لاؤس میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں سے میں تین چینی شہری ہیں۔
-
ہندوستان: مہا کمبھ جانے والی گاڑی حادثے کا شکار، 10 ہلاک ، 19 زخمی
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۸چھتیس گڑھ سےاتر پردیش کے پریاگ راج میں مہاکمبھ کے لیے جانے والی بولیرو کار حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے 10 افراد ہلاک، جبکہ 19 زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان: مہاکمبھ میلے میں آگ سے 22 ٹینٹ جل کر راکھ
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شمالی شہر پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میلے کے سیکٹر اٹھارہ میں آج پھر آگ لگنے سے بائيس ٹینٹ جل گئے تاہم فائر بریگیڈ کی چالیس گاڑیوں نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔
-
سویڈن: اسکول میں فائرنگ ، 11 افراد ہلاک
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸سویڈن کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کےنتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔