SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستان ؛ عالمی شہرت یافتہ عالم دین مولانا سلمان حسینی ندوی کا انتقال، تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری

    ہندوستان ؛ عالمی شہرت یافتہ عالم دین مولانا سلمان حسینی ندوی کا انتقال، تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری

    Jun ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۱

    ہندوستان کے مشہور عالم اور خطیب مولانا سلمان حسینی ندوی کا 29 جون کو علی الصبح لکھنؤ میں انتقال ہو گیا۔

  • ہندوستان: پھر امتحان کا پرچہ لیک، پہلے نِیٹ اَب ٹیٹ، پرچے کی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپے

    ہندوستان: پھر امتحان کا پرچہ لیک، پہلے نِیٹ اَب ٹیٹ، پرچے کی قیمت ڈیڑھ کروڑ روپے

    Jun ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۰۱

    ہندوستان میں امتحانات کے پرچے لیک ہونے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ ماہ نِیٹ، این ای ای ٹی، کا پرچہ لیک ہوا تھا اور اب ٹیٹ کا پرچہ لیک ہوگیا۔

  • آپریشن سندور میں 6 فوجیوں کی ہلاکت کو چھپا کر حکومت نے ان کی بے عزتی کی ہے: پون کھیڑا

    آپریشن سندور میں 6 فوجیوں کی ہلاکت کو چھپا کر حکومت نے ان کی بے عزتی کی ہے: پون کھیڑا

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۶

    ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے کہا ہے کہ 6 فوجیوں کی ہلاکت کے بارے میں معلومات چھپا کر فوجیوں کی توہین کی گئی ہے۔

  • ہندوستان: مودی حکومت غزہ کے سلسلے میں جرأت کے ساتھ اپنی آواز بلند کرے، راہل گاندھی

    ہندوستان: مودی حکومت غزہ کے سلسلے میں جرأت کے ساتھ اپنی آواز بلند کرے، راہل گاندھی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳

    ہندوستانی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت غزہ کے سلسلے میں جرأت کے ساتھ اپنی آواز بلند کرے۔

  • مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا: سونیا گاندھی

    مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا: سونیا گاندھی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۴

    کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی خاموشی اور اسرائیل کی جانب جھکاؤ نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے

  • ہندوستان: آپریشن سندور کے دوران مارے گئے فوجیوں کے ناموں کا پہلی بار انکشاف

    ہندوستان: آپریشن سندور کے دوران مارے گئے فوجیوں کے ناموں کا پہلی بار انکشاف

    Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۸

    ہندوستانی حکومت نے ایک سال کے بعد پہلی بار آپریشن سندور میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجیوں کے ناموں کی فہرست جاری کردی ہے۔

  • ہندوستان میں بھی یوم عاشور آج منایا جا رہا ہے۔

    ہندوستان میں بھی یوم عاشور آج منایا جا رہا ہے۔

    Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۴

    ہندوستان میں بھی یوم عاشور آج (جمعہ کے روز) مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • ہندوستان: پاسپورٹ ایک سفری دستاویز ہے، شہریت کا ثبوت نہیں، وزارت خارجہ

    ہندوستان: پاسپورٹ ایک سفری دستاویز ہے، شہریت کا ثبوت نہیں، وزارت خارجہ

    Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱

    ہندوستانی وزارت خارجہ کے ایک سینیئر اہلکار نے کہا ہے کہ ہندوستانی پاسپورٹ کو بنیادی طور پر ایک سفری دستاویز کے طور پر دیکھا جانا چاہئے۔

  • پاکستان اور ہندوستان میں 9 محرم الحرام کی عزاری، جلوس ہائے عزا برآمد

    پاکستان اور ہندوستان میں 9 محرم الحرام کی عزاری، جلوس ہائے عزا برآمد

    Jun ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۷

    پاکستان اور ہندوستان کے مختلف شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں آج جمعرات کے روز 9 محرم الحرام کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ہندوستان: کولکاتا میں زیر تعمیر گودام کا انہدام، کم سے کم 5 مزدور ہلاک، 50 -55 کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: کولکاتا میں زیر تعمیر گودام کا انہدام، کم سے کم 5 مزدور ہلاک، 50 -55 کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

    Jun ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۷

    ہندوستان کے مشرقی شہر کولکاتا کے تاراتلہ علاقے میں بدھ کے روز ایک زیرِ تعمیر گودام کا بڑا حصہ اچانک منہدم ہونے سے کم از کم 5 مزدور ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیل میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا؛ آیزنکوٹ نے نیتن یاہو سے مذاکرات منسوخ کر دیے

    اسرائیل میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا؛ آیزنکوٹ نے نیتن یاہو سے مذاکرات منسوخ کر دیے

    ۲ hours ago
  • یمن کا سعودی عرب پر چار بڑے فوجی حملے؛ ریاض، آرامکو اور اہم تنصیبات نشانے پر

  • ایران کے انتباہ کے بعد امریکی وزیر خزانہ محفوظ مقام پر منتقل؛ نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

  • عراقچی کی فرانس پر سخت تنقید؛ اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر نہ ڈالیں

  • ایران نے امریکہ کو اپنی سات شرائط پیش کر دی ہیں، واشنگٹن کے واضح جواب کا انتظار ہے: محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS