SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ، دو کی موت

    کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ، دو کی موت

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۸

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے ہانگل گنڈ کوکر ناگ علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔

  • توہین رسالت، بنگلہ دیش میں وسیع مظاہرے، ہندوستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کیا مطالبہ

    توہین رسالت، بنگلہ دیش میں وسیع مظاہرے، ہندوستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کیا مطالبہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸

    بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں تقریباً 10 ہزار افراد نے ہندوستانی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے پیغمبراسلام (ص) کے بارے میں ادا کیے گئے توہین آمیز ریمارکس کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • قانون نافذ کرنے والے ادارے خود آئین مخالف اقدامات کررہے ہیں: مولانا ارشد مدنی

    قانون نافذ کرنے والے ادارے خود آئین مخالف اقدامات کررہے ہیں: مولانا ارشد مدنی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹

    سینئر وکلاء نے عدالت کو بتایا کہ ایمرجنسی کے دوران اور آزادی سے پہلے بھی ایسی بربریت نہیں ہوئی تھی جیسی آج یو پی میں کی جارہے۔

  • اردو کے نامور نقاد ڈاکٹر گوپی چند نارنگ انتقال کر گئے

    اردو کے نامور نقاد ڈاکٹر گوپی چند نارنگ انتقال کر گئے

    Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۳

    اردو کے نامور نقاد ڈاکٹر گوپی چند نارنگ امریکا میں 91 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔

  • ہندوستان میں مسلمانوں کی شدید سرکوبی جاری، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نکتہ چینی

    ہندوستان میں مسلمانوں کی شدید سرکوبی جاری، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی نکتہ چینی

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳

    ہندوستان میں توہین رسالت (ص) کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے مسلمانوں کی شدید سرکوبی کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔

  • راہل گاندهی سے ای ڈی کی تفتیش کے خلاف کانگریسیوں کا احتجاج

    راہل گاندهی سے ای ڈی کی تفتیش کے خلاف کانگریسیوں کا احتجاج

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • کارنگریس کے رہنما راہل گاندهی سے تفتیش کا معاملہ

    کارنگریس کے رہنما راہل گاندهی سے تفتیش کا معاملہ

    Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • کشمیر میں تصادم کا سلسلہ بدستور جاری، مزید دو کی موت

    کشمیر میں تصادم کا سلسلہ بدستور جاری، مزید دو کی موت

    Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مزید 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔

  • تمام عالمی ادارے ناموس رسالت (ص) کو یقینی بنانے کیلئے اقدام کریں: پاکستان

    تمام عالمی ادارے ناموس رسالت (ص) کو یقینی بنانے کیلئے اقدام کریں: پاکستان

    Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵

    پاکستان کی قومی اسمبلی میں تمام جماعتوں نے ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے رسول خدا ص کی شان اقدس میں گستاخی کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی اداروں میں ناموس رسالت ص کو یقینی  بنائے جانے کے لئے اقدامات  کرنے پر تاکید کی۔

  • توہین رسالت کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمان رہنما کا گھر مسمار، مظاہرین پر تشدد

    توہین رسالت کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمان رہنما کا گھر مسمار، مظاہرین پر تشدد

    Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۰

    گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے مسلمان رہنما کے گھر کو مسمار کردیا گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی پاکستان کے وزیر اعظم سے ملاقات

    ۵ hours ago
  • Video |

    اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ، اسلام آباد میں منعقد، ایران کے خلاف جارحیت کی مذمت ، ایک رپورٹ

  • اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات

  • امریکا میں فضائی آپریشن تیسرے دن بھی متاثر، 5 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار

  • ہم پاکستان پر دوست ملک کی حیثیت سے اعتماد کرتے ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS