-
اہانت رسول کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر ہندوستانی پولیس کا بہیمانہ تشدد۔ ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸توہین رسالت کے بعد ہندوستانی حکومت نے مظاہرہ کرنے والے مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں توہین رسالت کے بعد اب مسلمان مظاہرین کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن شروع
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۸ہندوستان کے مختلف علاقوں میں جہاں توہین رسالت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے وہیں حکومت نے مظاہروں میں پیش پیش رہنے والے افراد کے خلاف جارحانہ انداز اپناتے ہوئے سخت کاروائی کرنا شروع کردی ہے اور لوگوں کے خلاف کیس تیار کر کے ان کے مکانات مسمار کئے جا رہے ہیں۔
-
کشمیر، ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں میں جھڑپ، تین کی موت
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
منظر و پس منظر -ہندوستان میں توہین رسالت اور عالمی ردعمل
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۳نشرہونے کی تاریخ 11/ 06/ 2022
-
عبداللہ عبداللہ افغانستان واپس لوٹ آئے
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سابق سربراہ اور افغانستان کے اعلی سیاستداں عبداللہ عبداللّٰہ ہندوستان میں اپنے اہل خانہ سے ملاقات اور اس ملک میں اپنے تینتالیس روزہ قیام کے بعد افغانستان واپس پہنچ گئے۔
-
توہین رسالت، سڑکوں پر نکلے کشمیری مسلمان+ ویڈیو+ تصاویر
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں پیغمبر اسلام کی شرمناک توہین کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
کشمیر میں پھر تصادم، ایک کی موت
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ شب زلزلہ آیا تاہم اس سے کسی بھی قسم کا کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔
-
پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کے خلاف ہندوستان میں مظاہرے، عام ہڑتال
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۹پیمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کے خلاف ہندوستان کے کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے۔
-
انداز جہاں - ایران کے وزیر خارجہ کا دوره ہندوستان
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸نشرہونے کی تاریخ 10/ 06/ 2022
-
پاکستان: گستاخانہ بیانات کے خلاف ارکان پارلیمنٹ کی احتجاجی ریلی
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کے خلاف آج ارکان پارلیمنٹ نے احتجاجی ریلی نکالی۔