-
ہندوستانی سپریم کورٹ کی مرکزی حکومت پر برہمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۸ہندوستان کی سپریم کورٹ نے ملک میں بڑھتے ہوئے معاشی بحران میں شدت کا ذمہ دار مرکزی حکومت کو قراردیتے ہوئے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
افغانستان کے لیے شکر کا حامل ھندوستانی جہاز چابہار پورٹ پر لنگرانداز
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸ہندوستان سے افغانستان کے لیے شکر لانے والا پہلا بحری جہاز جنوب مشرق ایران کی بندرگا ہ چا بہار پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا نے پھر زور پکڑ لیا، 24 گھنٹے میں ایک ہزار ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۴ہندوستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کا قہر دن بہ دن بڑھتا ہی جارہا ہے اور پھر ایک ہی دن میں 67 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں کورونا کی صورتحال
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
جادوگر یا ڈاکٹر؟
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۶سوشل میڈیا پر ہندوستان کے ایک دانت کے ڈاکٹر کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جو بہت ہی جادوئی طریقے سے مریضوں کے دانت نکال رہا ہے۔
-
پرینکا گاندھی صحافیوں کے حق میں بول پڑیں
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری اور ریاست اتر پردیش کی انچارج پرینکا گاندھی نے ریاست میں امن و امان کی صورتحال کو تشویش ناک بتایا ہے۔
-
ایک مسلمان، خدائے ہندو کا خالق!
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۲ہندوستان؛ ممبئی شہر کا رہنے والا ایک مسلمان ان دنوں ہندوؤں کے خداؤں میں شمار ہونے والے ایک خدا ’’شری گنیش‘‘ کے مجسمے بنانے میں مصروف ہے۔ یوسف زکریا گروانی اپنے دو بھائیوں کے ہمراہ مٹی سے شری گنیش کے مجسمے بناتا ہے۔ وہ کورونا کے سبب اپنا روزگار گنوا دینے کے بعد اس کام میں مشغول ہوا ہے۔ یوسف اب تک قریب ایک ہزار ’’شری گنیش مورتیوں‘‘ یا مجسموں کا آڈر حاصل کر چکا ہے۔
-
ہندوستان میں پہلی بار ایک ہی دن میں 66 ہزار سے زائد مریض صحت یاب
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷ہندوستان میں وائرس متاثرین کے نئے کیسز کی تعداد کم ہونے سے فعال کیسز میں چھ ہزار سے زائد کی کمی آئی ہے۔
-
کورونا کے بہانے عزاداری پر پابندی کے خلاف احتجاج
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا کا قہر
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۹سحر نیوزرپورٹ