-
ہندوستان اور بنگلادیش میں پیر کو عید فطر منائی گئی
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳ہندوستان اور بنگلادیش کے عوام نے پیر کو مکمل اخلاص اور بڑے جوش و جذبے کے ساتھ عید الفطر منائی۔
-
کشمیر میں تصادم 2 عسکریت پسند جاں بحق
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے مابیں تصادم ہوا ہے۔
-
پاک و ہند میں کورونا تیزی سے شکار کر رہا ہے
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا تیزی سے شکار کر رہا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔
-
پاکستانی فوج نے منائی سادگی سے عید، فوجی سربراہ کی بڑی دھمکی
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲پاکستان فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ کشمیر کی موجودہ متنازع حالت بدلنے کی ہر کوشش کو ناکام بنا دیا جائے گا۔
-
کشمیر، حالات پھر کشیدہ ،سری نگر میں کرفیو نافذ
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہیں اور حکام نے سری نگر کے پائین شہر میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔
-
ہندوستان، کورونا کیسز میں روزانہ رکارڈ اضافہ
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸ہندوستان میں مسلسل تیسرے روز بھی کورونا کے چھے ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن کے بعد متاثرین کی تعداد تقریبا ایک لاکھ بتیس ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
-
ہندوستان میں امفان طوفان، مغربی بنگال کی صورتحال بحرانی
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲ہندوستان میں امفان طوفان کو گزرے ہوئے تین دن ہونے کے باوجود صورت حال معمول پر نہیں آ پائی ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں میں تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان میں عالمی یوم القدس پر سوشل میڈیا کمپین
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
پاک و ہند میں کورونا کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۸ہندوستان اور پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
طیارہ حادثہ پراقوام متحدہ، ہندوستان اور دنیا بھر سےاظہار ہمدردی کا سلسلہ جاری
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱پاکستان میں طیارہ حادثہ پراقوام متحدہ، ہندوستان اور دنیا بھر نے حکومت پاکستان اور سوگواروں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔