-
ہندوستان اور پاکستان میں بھی یوم قدس منایا گیا
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹دنیا کے مختلف ممالک کی طرح ہندوستان اور پاکستان میں بھی یوم قدس منایا گیا اور حریت پسندوں نے مختلف شکلوں میں فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
ہندوستان، مغربی بنگال میں طوفان کے بعد وزیر اعظم اور وزیر اعلی کا معائنہ
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اور ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے”امفان طوفان“ سے ہونے والے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا۔
-
پاک و ہند میں کورونا تیزی سے شکار کر رہا ہے
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا تیزی سے شکار کر رہا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان، کورونا پھیلاؤ میں تیزی آئی، ایک دن میں 5609 مبتلا
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں روز بروز تیزی آتی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان، امفان طوفان نے مغربی بنگال میں تباہی مچادی
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں امفان طوفان سے وسیع پیمانے پر تباہی و بربادی آئی ہے۔
-
پاک و ہند میں کورونا کا قہرجاری، 4452 افراد ہلاک
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۸پاکستان اور ہندوستان میں کورونا وائرس سے اب تک 4452 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
کشمیر میں 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں ہندوستانی سکیورٹی فورس کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
کرہ ارض کورونا وائرس کی لپیٹ میں
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۹کورنا وائرس نے پورے کرہ ارض کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور مہلک وائرس سے جان دینے والوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ، دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی / اپڈیٹ
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اور مسلح علیحدگی پسندوں کے درمیان ایک تصادم میں دو عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان و پاکستان میں کورونا سے 4129 افراد ہلاک
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰پاکستان اور ہندوستان میں کورونا وائرس سے اب تک 4129 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔