-
یوم جمہوریہ ہند پر ممبرا میں خواتین کا مظاہرہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱سحر نیوزرپورٹ
-
جب شہر میں گھس گیا شیر + ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶آئے دن یہ خبر آتی ہے کہ فلاں شہر یا گاؤں میں شیر گھس گیا۔
-
مسلمانوں پرعرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے: اہلسنت عالم دین
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰پاکستان کے اہلسنت عالم دین نے کہا ہے کہ مسلمانوں پر دہشت گردی کا لیبل لگا کر دنیا بھر میں عرصہ حیات تنگ کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان آج اپنا 71 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷ہندوستان آج اپنا 71 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے اس موقع پر ملک بھر میں جشن کا ماحول ہے ۔
-
ہندوستانی سفارت کار پاکستانی دفتر خارجہ میں طلب
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱پاکستان نے ایل او سی پر ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے خاتون شہری کے شدید زخمی ہونے پر ہندوستانی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔
-
یورپ کے بعد اب ہندوستان کی ریاست بہار میں برقعے پر پابندی، احتجاج کے بعد انتظامیہ پشیمان
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۶ہندوستان کی ریاست بہار کے دار الحکومت پٹنہ کے جے ڈی ویمنس کالج میں مقامی انتظامیہ نے ایک نوٹس جاری کیا ہے جس کے تحت طالبات کو معینہ ڈریس کوڈ میں کیمپس میں آنے کو کہا گیا ہے، اس کے ساتھ ہی کیمپس میں برقعہ پہن کر آنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
-
سی اے اے اور این آرسی کے خلاف مظاہروں میں شدت
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱ہندوستان میں چھبیس جنوری یوم جمہوریہ سے ایک دن دپہلے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہروں میں مزید شدت آگئی ہے دہلی ، لکھنو ، کولکتہ ، بہار، جھارکھنڈ آسام اور ملک کے دیگر علاقوں میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں جبکہ پٹنہ میں بائیں بازو کی جماعتوں کے حامیوں نے ایک انسانی زنجیر بنا کر سی اے اے اور این آر سی کی مخالفت کی ۔ دوسری جانب راجستھان اسمبلی نے سی اے اے این آر سی کے خلاف ریاستی حکومت کے بل کو پاس کردیا ہے
-
ہندوستان میں سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کی مخالفت
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں خواتین کے دھرنوں کا دائرہ وسیع تر ، نوّے سے زیادہ بی جے پی رہنما مستعفی
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸ہندوستان میں سی اے اے ، این آرسی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر تحریک کا دائرہ روز بروز وسیع تر ہوتا جارہا ہے اور ملک کے گوشہ و کنار میں شاہین باغ کے طرز پر خواتین اور بچے دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں جبکہ شاہین باغ میں چالیس روز سے احتجاجی دھرنا شدید سردی کے باوجود جاری ہے اور سی اے اے سے ناراض بی جے پی کے تقریبا نوے مسلم عہدیداروں نے پارٹی سے استعفاد دے دیا ہے-
-
ہندوستانی سپریم کورٹ میں سی اے اے کی سماعت - احتجاجی مظاہرے جاری
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱سحر نیوزرپورٹ