جب شہر میں گھس گیا شیر + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i361134-جب_شہر_میں_گھس_گیا_شیر_ویڈیو
آئے دن یہ خبر آتی ہے کہ فلاں شہر یا گاؤں میں شیر گھس گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶ Asia/Tehran

آئے دن یہ خبر آتی ہے کہ فلاں شہر یا گاؤں میں شیر گھس گیا۔

اس بار ہندوستان میں شیر نے دہشت پھیلا دی جس کی وجہ سے لوگوں کی زندگی اجیرن ہوگئی۔ 

ہندوستان میں آئے دن اس طرح کی خبریں موصول ہوتی رہتی ہیں۔