-
ہندوستان کے وزیراعظم اور امیر قطر کی ٹیلی فونی گفتگو؛ صیہونی جارحیت پر تشویش کا اظہار
Sep ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۱قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی حملے کے ایک دن بعد ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے بات کی اور واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
ہندوستان ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ کریکٹ میچ کھیلنے پر تیار
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۸ہندوستان کے کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے پرآمادگی ظاہر کردی ہے۔
-
الیکشن کمیشن کی ہندوستان بھر میں ایس آئی آر کرانے کی تیاری
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۳ہندوستان کی ریاست بہار میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی ایس آئی آر پر اپوزیشن پارٹیوں کی جاری ہنگامہ آرائی کے درمیان الیکشن کمیشن نے پورے ملک میں ایس آئی آر کرانے کی تیاری کر لی ہے۔
-
علی لاریجانی کی ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال سے ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے ہفتے کے روز ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲نشر ہونے کی تاریخ 2025/09/06
-
ٹرمپ کی باتیں شنگھائی تنظیم کی طاقت کا اعتراف/ دنیا تاریخی موڑ سے گزر رہی ہے: لبنانی اخبار
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳لبنان کے "البناء" اخبار کے آج کے تجزیے میں درج ہے کہ ٹرمپ نے چین اور روس کے بارے میں اپنے حالیہ بیان میں دراصل شنگھائی تعاون تنظیم کی طاقت کا اعتراف کیا ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Sep ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/09/05
-
خاندانی بنیادوں کی تخریب ، بشریت کے لئے خطرہ، بریکس کا بیانیہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴برکس کے رکن ملکوں کے مسلم رہنماؤں نے خاندانی بنیادوں کی تخریب کو بشریت کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ: یوکرین میں امن قائم کرنے کے لئے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف عائد کرنا ضروری تھا
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲امریکی صدر ٹرمپ نے عدالت میں دعوی کیا ہے کہ یوکرین میں امن قائم کرنے کے لئے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف عائد کرنا ضروری تھا ۔
-
ہندوستان میں پاکستان، بنگلادیش اور افغانستان سے آنے والے غیر مسلموں کے لئے شہریت کی سہولت
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰ہندوستان کی حکومت نے دسمبر دو ہزار چوبیس کے اختتام تک پاکستان، بنگلادیش اور افغانستان سے آنے والے غیر مسلموں کو نیشنلٹی دینے کا اعلان کردیا ہے۔