-
ہندوستان اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات؛ باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۳ہندوستان کےوزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ ہندوستان اور چین اب مشکل مرحلے کے بعد دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔
-
الیکشن کمیشن نے حزب اختلاف سے حلف نامہ کے ساتھ ثبوت کا بھی مطالبہ کر دیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۸ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹ میں گڑ بڑ اور دھاندلی کے الزام پر حزب اختلاف کی جماعتوں کو سات اندر حلف نامہ کے ساتھ ثبوت پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
ہندوستان میں نائب صدر کے انتخاب کے لئے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ، بی جے پی نے اپنا امیدوار پیش کر دیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸ہندوستان میں نائب صدر کے انتخاب کے تعلق سے سرگرمیاں شروع ہوگئي ہیں۔
-
ہندوستان: ووٹ چوری کے الزامات پر ہنگامہ پارلیمنٹ کی کارروائي معطل
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کے اراکین نے مبینہ ووٹ چوری کے مسئلے میں زبردست ہنگامہ کیا جس کے نتیجے میں کارروائی پورے دن معطل رہی۔
-
دہلی میں بم کی افواہ پر اسکول بند
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں بم کی دھمکی ملنے کے بعد متعدد اسکولوں کو خالی کرالیا گيا۔
-
ہندوستان اور امریکا کی تجارتی کشیدگی میں شدت
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸ہندوستان اور امریکا تجارتی کشیدگی شدت اختیار کرگئی ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/08/15
-
ہندوستان ، کشمیر میں بادل پھٹنے سے ہر طرف تباہی
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں جمعرات کو بادل پھٹنے کے بعد ہر طرف تباہی کا منظر دیکھا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں یوم آزادی ، دوسروں پر انحصار کرنا خطرے سے خالی نہیں، نریندر مودی کی تقریر، اپوزیشن کا اعتراض
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷یوم آزادی ہند کی مناسبت سے ہندوستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان کو ہر میدان میں خود کفیل بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے جبکہ نریندر مودی کی تقریر کو حزب اختلاف نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان میں یوم آزادی کی تقریبات
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۳ہندوستان میں آج یوم آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔