-
کشمیرکوفرقہ پرستی کی آگ سے بچا نے کی ضرورت
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۱نیشنل کانفرنس نےفرقہ پرستی کی آگ کوکشمیرتک پھیلنے سے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات کا دوسرا دور
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۷پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات کا دوسرا دورآج ہورہا ہے۔
-
چابھار بندر گاہ افغاستان کی اقتصادی ترقی کے لئے اہمیت کی حامل
Mar ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷افغاستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے جنوب مشرق میں موجود چابھار بندرگاہ کو افغاستان کے اقتصادی ترقی کے لئے اہم قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: 6 نکسلی ہلاک
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۹ہندوستان میں فورسزاورنکسلیوں کے مابین تصادم میں چھے نکسلی اور فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
حضرت فاطمہ زہرا(س)کی ولادت با سعادت مبارک ہو
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱دختر رسول صدیقہ طاہرہ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
-
کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس کے صدر نے کہا کہ کشمیر ایک سیاسی مسئلہ ہے اور مالی پیکیج اور دیگر مراعات اس کا حل نہیں ہوسکتے۔
-
حریت کانفرنس کے رہنما رہائی کے بعد نظربند
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵حریت کانفرنس کے رہنما سید علی گیلانی اور میرواعظ عمرفاروق کو نظربند کر دیا گیا۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین برف پگھلنے لگی
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۰پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات 20 اور21 مارچ کو اسلام آباد میں ہوں گے۔
-
ہندوستان نے پاکستان کے سامنے شہریوں کی گمشدگی کا مسئلہ اٹھایا
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۴ہندوستان نے پاکستان میں اپنے سجادہ نشین سمیت دو شہریوں کے لاپتہ ہونے پر احتجاج کیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ نے 150 آپریشن انجام دیئے، بڑی کامیابی
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۷ایران بحریہ نے10 ہزار تجارتی اور تیل بردار جہازوں کو محفوظ راستہ فراہم کیا ہے۔