-
نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمیشن کا ایک افسر ملک بدر
Oct ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۵ہندوستان نے جاسوسی کا الزام عائد کرکے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک افسر کو ’ناپسندیدہ شخص‘ قرار دے کر اڑتالیس گھنٹوں کے اندر اندر ملک چھوڑ دینے کا حکم دے دیا۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ
Oct ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۱پاکستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستانی فوجیوں نے ایک بار پھر ورکنگ باوئنڈری پر گولہ باری کی ہے۔
-
ایران کی کبڈی ٹیم نے عالمی چیمپیئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
Oct ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۰ہندوستان میں کبڈی کے عالمی کپ کے مقابلوں میں ایران کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔
-
ایران کی کبڈی ٹیم عالمی چیمپیئن شپ کے فائنل میں
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۰ایران کی قومی کبڈی ٹیم نے کبڈی کے عالمی کپ کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا کو بائیس کے مقابلے میں اٹھائیس پوائنٹس سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
-
ہندوستانی بینکوں پر بڑا سائبر حملہ/ 60 لاکھ صارفین کا ڈیٹا چوری
Oct ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۸ہندوستانی بینکوں پر نامعلوم ہیکرزنے تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 60 لاکھ صارفین کا ڈیٹا چوری ہوگیا ہے۔
-
آنگ سان سوچی کی نریندر مودی سے ملاقات
Oct ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۹میانمار کی وزیر خارجہ آنگ سان سوچی نے اپنے تین روزہ دورۂ ہندوستان کے دوران بدھ کے روز وزیراعظم نریندر مودی سے نئی دہلی میں ملاقات کی ہے۔
-
ہندوستان میں بریکس سربراہی اجلاس کا اختتام
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۶ہندوستان کے شہر گوا میں بریکس گروپ کا سربراہی اجلاس، دہشت گردی کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کے ساتھ ختم ہو گیا۔
-
ہندوستان کا پاکستان پر دہشت گردی پھیلانے کا الزام
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۳ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر الزام لگایا ہے کہ وہ علاقے میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے۔
-
برکس کے رکن ملکوں میں اعتماد بڑھائے جانے کی ضرورت ہے، چین
Oct ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۹چین کے صدر نے برکس گروپ کے رکن ملکوں میں اعتماد کو فروغ دیے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
بریکس کے رکن ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر ہندوستان کی تاکید
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۰ہندوستان میں بریکس کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اس ملک کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بریکس سربراہی اجلاس، رکن ملکوں کے درمیان تعاون میں فروغ کا باعث بنے گا۔