-
کشمیر میں ہندوستانی اقدامات پر پاکستان کا اظہار تشویش
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۵پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عوام کے خلاف سیکورٹی فورس کے اقدامات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ہندوستان کے ساتھ مذاکرات ناکام ، پاکستان کا عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
Jul ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۲پاکستان نے سندھ طاس معاہدہ کے حوالے سے ہندوستان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی ناکامی کے بعد عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے-
-
کشمیر داخلی معاملہ ہے، پاکستان کو بولنے کا حق نہیں: ہندوستانی وزارت خارجہ
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۹ہندوستان کی وزارت خارجہ نے کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو اس معاملے میں مداخلت کا حق حاصل نہیں ہے۔
-
ہندوستان کے زیراتنظام کشمیر میں کرفیو اور مظاہرے
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات ساتویں روز بھی کشیدہ ہیں اور وادی کے بیشتر علاقوں میں کرفیو کا نفاذ جاری ہے۔
-
داعش ، ہندوستان میں پیر جمانے کی کوشش میں ہے : عراقی سفیر
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۷نئی دہلی میں عراق کے سفیر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش، ہندوستان میں دہشت گردی بڑھانے اور خفیہ گروہ تشکیل دینے کی کوشش کر رہا ہے
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی صورتحال پر بان کی مون کا اظہار تشویش
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۷اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر میں پچھلے کئی روز سے جاری پرتشدد مظاہروں اور جھڑپوں میں انسانی جانوں کے ضائع ہونے پر تشویش ظاہر کی ہے
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپیں، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ہاتھوں برہان مظفر وانی کی موت کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اور سیکورٹی فورس کے درمیان تصادم میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تیئیس ہوگئی ہے جبکہ چار سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
-
حکومت بنگلہ دیش نے ہندوستانی سلفی لیڈر کے ٹی وی پروگرام پر پابندی لگادی
Jul ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۱حکومت بنگلہ دیش نے ہندوستان کے سلفی وہابی لیڈر ذاکر نائیک کے پیس ٹی وی کی نشریات پر پابندی عائد کردی ہے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ جنوبی افریقہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی افریقی ملکوں کے دورے کے دوسرے مرحلے میں جنوبی افریقہ کے دارالحکومت پریٹوریا پہنچے ہیں
-
نریندر مودی کی نواز شریف کو میٹھی عید کی مبارک باد
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو ٹیلی فون کر کے عید کی مبارکباد پیش کی۔