SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ہندوستان

  • ہندوستان نے پرتھوی دو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا

    ہندوستان نے پرتھوی دو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا

    May ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۷

    ہندوستان نے ایٹمی وارہیڈ لے جانے والے پرتھوی دو میزائل کا کامیاب تجربہ کیاہے-

  • ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ تہران کے موقع پر افغان صدر کا ممکنہ دورہ

    ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ تہران کے موقع پر افغان صدر کا ممکنہ دورہ

    May ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۹

    کابل میں ایران کے سفارت خانے کے ایک باخبر ذریعے نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم کے دورہ تہران کے موقع پر ٹرانزیٹ کے سہ فریقی سمجھوتے پر دستخط کرنے کے لئے افغان صدر بھی تہران کا دورہ کر سکتے ہیں۔

  • ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ تہران بائیس مئی کو

    ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ تہران بائیس مئی کو

    May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۰

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے پر بائیس مئی کو تہران پہنچ رہے ہیں۔

  • ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر کی برطرفی کا مطالبہ

    ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر کی برطرفی کا مطالبہ

    May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵

    اپنے بیانات سے ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والے ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر کو برطرف کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔

  • انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کی فتح

    انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کی فتح

    May ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۲:۳۰

    انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو نو وکٹ سے ہرا دیا۔

  • ہندوستان کی جنوبی ریاستوں میں اسمبلی انتخابات

    ہندوستان کی جنوبی ریاستوں میں اسمبلی انتخابات

    May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۱

    ہندوستان کی تین جنوبی ریاستوں تامیل ناڈو، کیرالا اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔

  • ہندوستان: تلنگانہ میں سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پندرہ افراد ہلاک

    ہندوستان: تلنگانہ میں سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پندرہ افراد ہلاک

    May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵

    ہندوستان کی جنوبی ریاست تلنگانہ میں ایک سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پندرہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • ہندوستان: سپر سونیک بیلیسٹک میزائل اگنی تین کا کامیاب تجربہ

    ہندوستان: سپر سونیک بیلیسٹک میزائل اگنی تین کا کامیاب تجربہ

    May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۲

    ہندوستان نےسپر سونیک بیلیسٹک میزائل اگنی تین کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

  • ہندوستان: مالیگاؤں دہشت گردانہ بم دھماکے کے ملزمین الزامات سے بری، اپوزیشن جماعتوں کی حکومت پر تنقید

    ہندوستان: مالیگاؤں دہشت گردانہ بم دھماکے کے ملزمین الزامات سے بری، اپوزیشن جماعتوں کی حکومت پر تنقید

    May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸

    ہندوستان کی مختلف سیاسی جماعتوں نے مالیگاؤں دہشت گردانہ بم دھماکے کے ملزمین کو الزامات سے بری کئے جانے کے طریقہ کار کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • دہشت گردی اور موسمی تبدیلی موجودہ دور میں سب سے بڑا عالمی خطرہ ہے: نریندر مودی

    دہشت گردی اور موسمی تبدیلی موجودہ دور میں سب سے بڑا عالمی خطرہ ہے: نریندر مودی

    May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے دہشت گردی اور موسمی تبدیلی کو موجودہ دور میں سب سے بڑا عالمی خطرہ قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش  سبط محمد حسن کی رپورٹ

    کشمیر میں ایرانی ثقافت کی جھلک ، ایک خصوصی نمائش سبط محمد حسن کی رپورٹ

    ۱۳ hours ago
  • جنرل  شکارچی : ایرانی حملے کا کویتی فوج کا دعوی غلط

  • پزشکیان: مشہد میں لاکھوں زائرین کی موجودگی اقتصادی موقع ہے

  • سید عباس عراقچی: مذاکرات قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی نگرانی میں جاری ہیں،  قطر اور پاکستان بدستور ثالث

  • پاکستان: جمعیت علمائے اسلام کا مختلف شہروں میں احتجاج، شاہراہیں اور موٹرویز بند

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS