-
پاکستان کے بڑھتے ہوئے جوہری ہتھیاروں پر ہندوستان کی تشویش
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۲ہندوستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے بڑھتے ہوئے جوہری ہتھیاروں کو عالمی برادری کے لئے باعث تشویش قرار دیا ہے۔
-
کمبھ میلے میں سادھوؤں کے درمیان تصادم ، چھے سادھو زخمی
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۱ہندوستان کے شہر اجین میں چل رہے کمبھ میلے میں سادھوؤں کے درمیان ہونے والے تصادم میں چھے سادھو زخمی ہوگئے ہیں
-
ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ سے صدر راج کے خاتمے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۹ہندوستان میں مرکزی حکومت نے ریاست اترا کھنڈ سے صدر راج کے خاتمے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
-
برطانیہ نے ہندوستان کو مطلوب شراب کے تاجر وجے مالیا کو ملک بدر کرنے سے انکار کر دیا
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۶برطانیہ نے ہندوستان کو مطلوب شراب کے تاجر وجے مالیا کو ملک بدر کرنے کی ہندوستانی حکومت کی درخواست ماننے سے انکار کر دیا ہے
-
ہریش راوت اتراکھنڈ میں پھر-وزیراعلی ہوں گے
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷ہندوستان کی سپریم کورٹ نے ریاست اتراکھنڈ کی اسمبلی میں ہونے والے فلورٹیسٹ کے بعد صدر راج ختم کرنے کی سفارش کی منظوری دے دی ہے یوں ہریش راوت دوبارہ ریاست کے وزیراعلی ہوں گے
-
ایران: شہر چابہار میں سرمایہ کاری سے متعلق ہندوستان کی دلچسپی
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۳ہندوستان نے ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر چابہار میں کیمیکل کھاد کا کارخانہ بنانے کے لئے اٹھہتر کروڑ، تیس لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی حمایت کی ہے۔
-
کم سن ہندوستانی ملازمہ سعودی کفیل کے تشدد سے ہلاک
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹سعودی کفیل کے ہاتھوں کم عمر ہندوستانی ملازمہ کی ہلاکت کے واقعے نے ایک بار پھر دنیا کی توجہ سعودی عرب میں غیر ملکی مزدوروں کی افسوسناک صورتحال کی جانب مبذول کردی ہے۔
-
اتراکھنڈ اسمبلی میں فلورٹیسٹ
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۷ہندوستان کی سپریم کورٹ کے حکم پر منگل کو اتراکھنڈ کی اسمبلی میں فلورٹیسٹ انجام پایا جس کے نتیجے کا اعلان بھی سپریم کورٹ ہی کرے گا
-
ایران اور ہندوستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۴ایران میں ہندوستان کے سفیر نے دونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات اور تعاون کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان میں نیپال کے سفیر کی برطرفی
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷نیپال کے خلاف حکومت ہندوستان کے ساتھ تعاون کی بڑھتی ہوئی افواہوں کے بعد نئی دہلی میں نیپال کے سفیر کو برطرف کر دیا گیا۔