-
ہندوستانی سپریم کورٹ نے کانگریس کے باغی ارکان کو فلورٹیسٹ میں حصہ لینے سے روک دیا
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۲ہندوستان کی سپریم کورٹ نے کانگریس کے باغی ارکان کو اتراکھنڈ اسمبلی میں منگل کو ہونے والے فلورٹیسٹ میں حصہ لینے کی اجازت دینے سے انکارکر دیا ہے
-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں پولیس اہلکاروں کا اغوا
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں مسلح افراد نے ایک پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کر کے متعدد پولیس اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔
-
خشک سالی کی شکار تین ریاستوں کے وزرائے اعلی سے ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۰ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نےخشک سالی کی شکار تین ریاستوں کے وزرائے اعلی سے دہلی میں ملاقات کی ہے
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳ہندوستانی حکام کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے ایک علاقے میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں تین مسلح افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں سماج وادی پارٹی کے اراکین کا ہنگامہ
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۳اترپردیش کےخشک سالی سے متاثرہ علاقے بندیل کھنڈ میں مرکزی حکومت کی جانب سے پانی کی ٹرین خالی بھیجنے کا الزام لگاتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے ارکان نے راجیہ سبھا میں زبردست ہنگامہ کیا-
-
ملک میں جمہوریت کو تباہ نہیں ہونے دیں گے : اپوزیشن لیڈر سونیا گاندھی
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۵ہندوستان میں حزب اختلاف کی رہنما اور کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ وہ ملک میں جمہوریت کو تباہ نہیں ہونے دیں گی
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کے بارے میں ابھی کچھ واضح نہیں، ہندوستان کے سفیر کا بیان
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۲پاکستان میں ہندوستان کے سفیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان مذاکرات کے بارے میں ابھی کچھ واضح نہیں ہے اور مذاکرات کا عمل آگے بڑھانے کے لئے راہ ہموار کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
ہندوستان: بس کے ایک حادثے میں پچاس سے زائد افراد ہلاک و زخمی
May ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۸ہندوستان میں بس کے ایک حادثے کے نتیجے میں سولہ افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاری پر احمد بخاری کا شدید ردعمل
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۱دہلی کی شاہی جامع مسجد کے امام سید احمد بخاری نے ہندوستان میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاری پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ریاست مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں آج اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی پولنگ ہورہی ہے۔