-
فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کا 54 ویں ہفتے بھی مظاہرہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرے 54 ویں ہفتے بھی جاری رہے اور فرانس کے مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے ان مظاہروں میں شرکت کر کے سرمایہ دارانہ نظام کی مذمت کی۔
-
جاری ہے یلو ویسٹ تحریک کی جد و جہد ۔ ویڈیو
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۱گزشتہ برس سے فرانس کے مختلف شہروں میں تحریک یلو جیکٹ کے ہفتہ وار مظاہرے جاری ہیں۔گزشتہ روز سنیچر کے روز بھی دسیوں ہزار افراد فرانس کے مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلے۔
-
فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرے
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۱یلو جیکٹ کے نام سے موسوم حکومت فرانس اور سرمایہ دارانہ نظام کے مخالفین نے اس بار مونٹ پلیے سٹی میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
پیرس، محنت کشوں کی ہڑتال کے بعد زندگی مفلوج + ویڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۲فرانسیسی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف یلو ویسٹ تحریک کے حامیوں نے مسلسل چوالیسویں ہفتے بھی ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے اور حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔
-
فرانس میں اقتصادی معاشی پالیسوں کے خلاف پیلی جیکٹ کے مظاہرے
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴فرانس میں اقتصادی معاشی پالیسوں کے خلاف پیلی جیکٹ کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
مغربی آزادی کا مرثیہ پڑھتی ہیں یہ تصاویر
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۴کئی مہینوں سے ہر سنیچر کو فرانس میں ہزاروں مظاہرین اپنے قانونی مطالبات کے ہمراہ سڑکوں پر نکلتے ہیں اور اپنے ملک پر قابض سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتتاج کرتے ہیں۔ہر ہفتے ملک کی سیکورٹی دستے مظاہرین کو تمام تر شدت کے ساتھ سرکوب کرتے ہیں اور رونما ہونے والی دو طرفہ جھڑپوں میں دسیوں افراد بڑی طرح زخمی بھی ہوتے ہیں۔مگر آزادی کا دم بھرنے والے اس ملک میں نہ تو ان کے مطالبات پر کان دھرے جاتے اور نہ انہیں پر امن طریقے سے مظاہرہ کرنے دیا جاتا ہے۔
-
فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے مظاہرے
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں نے چھتیسویں ہفتے بھی مظاہرے کئے۔
-
مظاہرین کی پذیرائی کا فرانسیسی انداز ۔ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱گزشتہ روز بھی یلو ویسٹ تحریک والوں نے اپنے اعتراضات کا سلسلہ جاری کھا جس کے دوران مظاہرین کے خلاف پولیس نے شدید سرکوبی کاروائیاں انجام دیں۔
-
فرانس میں پیلی جیکٹ احتجاج 32 ویں ہفتے بھی جاری
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۸فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں نے بتیسویں ویں ہفتے بھی صدر امانوئل میکرون اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
آزادی کی پٹائی ۔ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰حقوق انسانی کے دعوے دار مغربی ممالک میں حاکم سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف آواز اٹھانے والوں کی کیسے خاطر کی جاتی ہے، دیکھئے اس ویڈیو میں!