-
فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں کے مظاہرے
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں نے 28 ویں ہفتے بھی فرانسسی صدر ایمانیول میکرون اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
ایٹمی معاہدہ یورپ کے سامنے سخت امتحان ہے، خطیب جمعہ تہران
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اب یورپی ملکوں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے سخت امتحان ہے۔
-
فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرے بدستور جاری
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے چوبییسویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کیے۔
-
داعش کی شکست میں ایران کی مسلح افواج کا کردار ناقابل انکار ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کی مسلح افواج کے درمیان بڑھتی ہوئی ہم آہنگی اور اتحاد کو دشمن کے غم و غصے کی اہم وجہ قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ کی گھناؤنی حرکت کے بعد فوج اور سپاہ پاسداران نے انتہائی خوبصورتی کے ساتھ اپنے اتحاد کا مظاہرہ کیا۔
-
فرانس؛عوام و حکومت کوئی پسپائی پر تیار نہیں ۔ ویڈیو
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف تحریک چلانے والوں نے حکومتی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے مسلسل بیسویں ہفتے بھی فرانس کے مختلف شہروں منجملہ پیرس میں احتجاجی مظاہرے کئے۔دو ہفتے قبل پیرس کی شانزلیزہ روڈ پر پر تشدد مظاہروں کے بعد حکومت نے ملک کے بعض شہروں، پیرس کی شانزلیزہ سڑک نیز الیزہ پیلیس اور پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف میں ہر طرح کے مظاہرے پر پابندی عائد کر دی تھی مگر وہ بے سود ثابت ہوئی اور حکومت و عوام کا ٹکراؤ بدستور جاری ہے۔
-
یلوجیکٹ مظاہروں کا مقابلہ کرنے کے لئے نئی سیکورٹی تدابیر کا اعلان
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲فرانس کے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں کے مظاہروں کا مقابلہ کرنے کے لئے نئی سیکورٹی تدابیر اپنائی جائیں گی۔
-
حقوق نسواں کے ٹھیکیداروں کا حال ۔ تصاویر
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳فرانس کے مختلف شہروں میں گزشتہ سنیچر کے روز بھی صدر عمانوئل میکرون حکومت اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف یلو جیکٹ تحریک کے مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا جس کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید تصادم ہوا۔پولیس اور عوام کے ہونے والے ٹکراؤ میں کچھ ایسی مناظر بھی سامنے آئے جن سے مغربی ممالک بالخصوص فرانس میں رائج حقوق انسانی اور حقوق نسواں کی قلئی کھل گئی۔
-
یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں کا مظاہرہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۵فرانس کے ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے اٹھارہویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف پیرس کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا ہے
-
مظاہرین کے خلاف فلش بال کے استعمال پر فرانسیسی ڈاکٹروں کا احتجاج
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷فرانس کے ڈاکٹروں نے صدر میکرون کو ایک احتجاجی مراسلہ ارسال کر کے ان سے کہا ہے کہ وہ پولیس کو مظاہرین پر خطرناک فلش بال کا استعمال کرنے سے روکیں۔
-
یلو جیکٹ والوں کا ذرائع ابلاغ پر اعتراض
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۶فرانس میں سروے نتائج سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ اس ملک کے بیشتر عوام، یلو جیکٹ مظاہرین کے احتجاج کو صحیح طرح سے منعکس نہ کئے جانے پر دل برداشتہ ہیں۔