-
سعودی ولیعہد بن سلمان کی رہائشگاہ پر یمنی فورسز کا حملہ، پیٹریئٹ سسٹم ناکارہ ثابت ہوا
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷سعودی ولیعہد بن سلمان کی رہائشگاہ پر یمنی فورسزنے ہوائی کارروائی کی ہے۔
-
آخرکار سعودی اتحاد نے الحدیدہ سے پسپائی کا اعتراف کیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴یمن پر جارج سعودی اتحاد نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اسکی فورسز صوبے الحدیدہ سے پسپا ہو چکی ہیں۔
-
انداز جہاں - جنگ یمن اور سعودی اتحاد کے جرائم
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵نشرہونے کی تاریخ 16/ 11/ 2021
-
سعودی حملوں کے جواب میں یمنی فورسز کا ڈرون آپریشن
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵یمنی فورسز نے سعودی عرب کے حملوں کے جواب میں اس ملک کے جنوب مغربی علاقے پر ڈرون سے کارروائی کی ہے۔ سعودی اتحاد نے یمنی فورسز کی اس کارروائی کی تائید کرتے ہوئے دعوی کیا کہ اس نے اس ڈرون کو ہوا میں ہی تباہ کر دیا۔
-
یمن میں اسنائپروں کا کمال+ ویڈیو
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳یمنی فوج اور رضاکار فورس کے جوان مآرب کی جانب مسلسل پیشرفت کر رہی ہے۔
-
پسپائی سے بوکھلائے سعودی اتحاد کی یمن پر اندھادھند بمباری، 19 شہید و زخمی
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳یمن پر جارح سعودی اتحاد کے ہوائی حملوں میں 19 عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن میں القاعده کی دہشتگردی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن جنگ میں سعودی عرب کے ساتھ القاعدہ بھی سرگرم عمل، اقوام متحدہ سے صنعا کا احتجاج
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰یمنی قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے اس ملک کے مغربی ساحل پر سعودی عرب کے زرخریدوں اور ان کے اتحادی القاعدہ کے ہاتھوں دس یمنی قیدیوں کے قتل کی خبر دی ہے۔
-
صوبہ الحدیدہ پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود ایک بار پھر الحدیدہ کے بعض علاقوں پر حملہ کیا ہے
-
زاویہ نگاہ - یمن میں سعودی اتحاد کی پسپایی
Nov ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳نشرہونے کی تاریخ 14/ 11/ 2021