-
محاصرے کے ہوتے ہوئے جنگ بندی معنیٰ نہیں رکھتی: یمنی وزیر خارجہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹یمن کی قومی حکومت نے سعودی عرب کے ساتھ جنگ بندی کو اقتصادی محاصرے کے خاتمے سے مشروط کر دیا ہے۔
-
امریکی ڈرون سرنگوں
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵یمن کے فوجی ترجمان نے صوبہ مأرب میں جاسوسی کے مشن پر آنے والے امریکی ڈرون کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
یمن کے صوبے مآرب پر سعودی اتحاد کے حملے
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۱جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب اور صرواح میں ایک بار پھر رہائشی علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے خلاف یمنی بچوں کا مظاہرہ۔ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خلاف یمنی بچوں نے مظاہرہ کیا۔حال ہی میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے یمن کی تحریک انصار اللہ کو بچوں کے حقوق پامال کرنے والوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ ایسے عالم میں کیا ہے جب اس سے قبل یمن میں مصروف جارحیت سعودی عرب کے نام کو دو بار طفل کشی کرنے والوں کی فہرست میں شامل کرنے کے بعد پیٹرو ڈالر کی برکت سے دوبارہ واپس نکالا جا چکا ہے، یمنی بچوں نے اقوام متحدہ اور آل سعود کے خلاف زبردست نعرے بازی کرتے ہوئے انکے اقدامات کی مذمت کی
-
یمن میں یوں سرنگوں ہوا امریکی ڈرون۔ ویڈیو
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹یمنی فورسز نے دو روز قبل گرائے گئے امریکی ڈرون کی ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے۔ اس سے قبل گزشتہ روز یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگيڈیر یحیی سریع نے اپنے ایک بیان میں کہا اعلان کیا تھا کہ صوبہ مارب کی فضائی حدود میں سرچ آپریشن میں مصروف امریکہ کے ایک ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔یحیی سریع کے مطابق ’’اسکن ایگل‘‘ قسم اس ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائیل کے ذریعے ٹارگٹ کیا گيا ہے۔
-
سعودی جنگ کے باعث یمن کے تاریخی ورثے کی تاراجی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے باعث جہاں المناک انسانی المیہ رقم ہو رہا ہے وہیں ملک یمن کی قومی و ثفاقتی میراث کو بھی تاراج ہو رہی ہے۔
-
سعودی فوجی اہداف پر یمن کی مسلح افواج کے بڑے ڈرون حملے
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۶یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے فوجی اہداف کو وسیع پیمانے پر ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یک طرفہ جنگ بندی کی مخالفت
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
جنگِ یمن میں ترکی کے ڈرون بھی شامل
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸یمن کی جنگ میں استعمال کے لئے ریاض نے انقرہ سے تین حملہ آور ڈرون خریدے ہیں۔
-
یمنی میزائل نے امریکی جاسوسی ڈرون مار گرایا
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۵یمن کے فوجی ترجمان نے صوبہ مارب میں جاسوسی کے مشن پر آنے والے امریکی ڈرون کو مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔