-
سعودی ایئرپورٹ پر یمن کا ایک اور ڈرون حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج کے ڈرون یونٹ نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
داعش اور القاعده سے سعودی اتحاد کے رابطے
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
یمن، القاعدہ اور داعش کے ساتھ سعودی اتحاد کے تعلقات
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰یمن کی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے نام خط بھیج کر صوبہ البیضاء میں القاعدہ اور داعش دہشتگرد گروہ کے ساتھ جارح سعودی اتحاد کے رابطوں کی خبر دی ہے۔
-
یمن، سعودی اتحاد کی اپنے ہی آلۂ کاروں پر بمباری
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۹جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ مآرب میں اپنے ہی اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر دی ہے۔
-
یمن کے حالات - خصوصی رپورٹ
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
خداداد رعنائیوں کا گہوارہ ملکِ یمن
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۱عالمی سامراج کے آلۂ کار آل سعود نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ایک طویل و عریض فخریہ تاریخ کے حامل ملکِ یمن کو شدید ترین اور بہیمانہ جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے، جس کے سبب یہ خوبصورت اور پیارا ملک کھنڈرات میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔ اگر آج یمن کے ساتھ جنگ و خونریزی اور خون خرابے کا تصور جڑ گیا تو یہ آل سعود اور اسکے آقاؤں کی دین ہے ورنہ ملکِ یمن خداداد اور قدرتی رعنائیوں کو سمیٹے ایک نہایت خوبصورت سرزمین ہے۔
-
سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 236 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۱یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 236 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن کے ساتھ تعلقات میں امریکی مداخلت پر ایران کا رد عمل
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور یمن کے تعلقات میں امریکی مداخلت پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
مغرب اسلام کی ساکھ بگاڑنے کے لئے تکفیریوں کو استعمال کرتا ہے: عبدالملک الحوثی
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے مغرب بالخصوص امریکا کو اسلام دشمن تکفیری دہشت گرد گروہوں کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔
-
مزید جنگی قیدیوں کے تبادلے کی آمادگی کا اعلان
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۶سحر نیوزرپورٹ