-
یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا حملہ ناکام بنادیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ ضالع میں سعودی جنگی اتحاد کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
سعودی عرب تمام یمنی قیدی آزاد کرے،یا سنگین ہرجانہ بھکتے: یمنی فوج
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۷یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل سالویشن حکومت انسانی بنیادوں پر مختلف ملکوں کے تمام قیدیوں کو رہا کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
قیدیوں کو رہا کرو ورنہ جوابی کارروائی کیلئے تیار رہو : یحیی سریع کی دھمکی
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی اتحاد کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس نے یمنی قیدیوں کو رہا نہ کیا تو اس کے خلاف زبردست کارروائی کی جائے گی۔
-
یمن میں امارات اور سعودی عرب کے فوجیوں کے درمیان لڑرائی
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی جارحیت میں 4 یمنی بچے شہید و زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰جارح سعودی اتحاد نے جنوب مغربی یمن کے صوبے تعز کے شہر ضالہ پر راکٹ حملے کیے ہیں۔
-
خوراک کا عالمی دن اور یمن میں بھوک مری
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۵آج خوراک کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، دنیا بھر میں 80 کروڑ سے زائد افراد کو خوراک کی شدید کمی کا سامنا ہے، پاکستان میں 20 فیصد بڑے اور 45 فیصد بچے خوراک کی کمی کا شکار ہیں۔
-
یمن، جنگی قیدیوں کا تبادلہ+ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۰تحریک انصار اللہ اور یمن کے مفرور صدر منصور ہادی کے درمیان جنگی قیدیوں کے تبادلے پر ہوئے اتفاق کے بعد یمن کے 283 فوجی صنعا پہنچ گئے۔
-
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۴یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جو کسی طرح تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
صنعا کے ہوائی اڈے پر امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کی گونج
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۹یمن کے دارالحکومت صنعا کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔
-
یمن کی بلحاف بندرگاہ میں سعودی عرب اور امارات کے فوجیوں میں جھڑپ
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸یمن کے مقامی ذرائع نے مشرقی یمن کی بلحاف بندرگاہ میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سے وابستہ فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبر دی ہے۔