SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یمن پر سعودی جارحیت

  • اقوام متحدہ سعودی جرائم کو جان بوجھ کر نظر انداز کر رہا ہے: یمنی حکام

    اقوام متحدہ سعودی جرائم کو جان بوجھ کر نظر انداز کر رہا ہے: یمنی حکام

    Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸

    یمن کی وزارت صحت نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کی جانب سے سعودی جنگی اتحاد کے غیر قانونی اقدامات اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مسائل کو نظر انداز کیے جانے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • سعودی ہوائی اڈے پر پھر ڈرون حملہ

    سعودی ہوائی اڈے پر پھر ڈرون حملہ

    Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۵

    جارح سعودی اتحاد نے صوبہ عسیر کے ابہا بین الاقوامی ایئرپورٹ پر یمنی فورسز کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔

  • یمن، داعشی جراثیم فرار کر گئے!

    یمن، داعشی جراثیم فرار کر گئے!

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۹

    یمن کو اس وقت جہاں قبیلۂ آل سعود اور اسکے اتحادیوں کی بہیمانہ جارحیت کا سامنا ہے وہیں پر وہ بعض مغربی اور عرب ممالک کے حمایت یافتہ داعشی دہشتگردوں کی سفاکیت سے بھی روبرو ہے۔مگر یمنی سورما جہاں آل سعود اور اسکے نمکخواروں کے خلاف نبرد آزما ہیں وہیں دہشتگرد ٹولوں کا صفایا کرنے میں بھی مصروف ہیں۔ پیش خدمت ویڈیو میں یمن کے بہادر سورماؤں کو دیکھا جا سکتا ہے جنہوں نے حال ہی میں داعشی عناصر کو شکست دینے کے بعد اسکے کئی ٹھکانوں کو اپنے قبضے میں لے لیا۔

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی پھر بمباری

    یمن کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی پھر بمباری

    Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۱

    جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • یمن کے جوابی حملے

    یمن کے جوابی حملے

    Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۷

    سحر نیوزرپورٹ

  • سعودی دشمن صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے: وزیر دفاع یمن

    سعودی دشمن صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے: وزیر دفاع یمن

    Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۴

    یمن کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جارحین کے خلاف دفاعی کارروائیاں، ملک کے سبھی علاقوں کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گی۔

  • یمن کی جنگی صورتحال - خصوصی رپورٹ

    یمن کی جنگی صورتحال - خصوصی رپورٹ

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی پھر بمباری

    یمن کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی پھر بمباری

    Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۳

    جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • یمن، جھڑپوں میں دو سینئر کمانڈر شہید

    یمن، جھڑپوں میں دو سینئر کمانڈر شہید

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۸

    یمن کی عوام تحریک انصار اللہ نے اپنے دو سینئر کمانڈروں کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔

  • یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    یمن پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۹

    یمن کے صوبے صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کی تازہ ترین جارحیت میں کم از کم دو خواتین جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی جارح اتحاد کے یمن کے مختلف علاقوں میں بھی حملے بدستور جاری ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

    ۷ hours ago
  • غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

  • غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر

  • پاکستان: ملک حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے ڈوب رہا ہے، حافظ نعیم الرحمان

  • دشمن کو ایرانی معیشت کا شیرازہ بکھیرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے: ایرانی مرکزی بینک کے سربراہ عبدالناصر ہمتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS