-
امریکہ کے اقدام سے مشرق وسطی غیرمستحکم ہوگا:عالمی رد عمل
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام پردنیا بھر کے ممالک من جملہ روس،عراق، ترکی، قطر، برطانیہ، فرانس، چین، انصاراللہ، حزب اللہ اور حماس نے شدید تنقید کی ہے۔
-
یورپ میں اسلامو فوبیا بڑھ رہا ہے: شیریں مزاری
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۶پاکستان کی وفاقی وزیر نے یورپ میں اسلام مخالف گروپوں پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔
-
بریگزٹ پربرطانوی وزیراعظم اوراپوزیشن کے مذاکرات ناکام
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۴بریگزٹ پر تھریسامے کے اپوزیشن لیڈر سے مذاکرات ناکام ہو گئے۔
-
برطانیہ میں بلوا پولیس الرٹ
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۵برطانیہ میں ممکنہ بلووں سے نمٹنے کے لیے پولیس کو پوری طرح چوکس رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
-
برطانیہ: بریگزٹ کی تاخیر کے حق میں بل منظور
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶برطانیہ میں بریگزٹ کی تاخیر کے حق میں بل منظور ہوا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم بریگزٹ میں تاخیرکی خواہاں
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۶تھریسا مے ایک مرتبہ پھر بریگزٹ میں مختصر تاخیرکی خواہاں ہیں۔
-
برطانیہ: بریگزٹ سے متعلق چاروں قراردادیں مسترد
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے بریگزٹ کی چاروں قراردادوں کو مسترد کردیاہے۔
-
یورپی یونین بھی مقبوضہ جولان پر اسرائیلی حاکمیت کے خلاف
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۴امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غاصب صیہونی حکومت کے ناجائز مفادات کی تکمیل کے سلسلے میں ایک غیر معمولی اقدام کے تحت گزشتہ 25 مارچ کو ایک فرمان پر دستخط کرکے شام کی مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی حاکمیت تسلیم کرلی۔
-
بریگزیٹ معاہده تیسری بار مسترد
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
فیڈریکا موگرینی کا دورۂ افغانستان
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۱سحر نیوز رپورٹ