-
ایران اور یورپی یونین کے مابین تعاون کے فروغ پر تاکید
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور یورپی یونین کے درمیان تعاون کے فروغ کی امید ظاہر کی ہے۔
-
ایران نے کی انسانی ذمہ داریوں میں یورپ کی کوتاہی پر نکتہ چینی
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تین یورپی ممالک اور یورپی یونین کو دھمیکوں اور وعدوں کے بجائے اپنی انسانی ذمہ داریوں کو نبھانا چاہئیے۔
-
جوہری معاہدے کا تحفظ ضروری ہے: یورپی یونین
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نئے سربراہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان موجودہ جوہری معاہدے کو ہر حال میں باقی رکھنا ہوگا اور اس کے لئے تمام فریقین کو اپنا کردار ادا کرنا چاہئیے۔
-
یورپ سے ایٹمی معاہدے کی پابندی کا مطالبہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
بریگزٹ برطانیہ کے لئے بحرانی مسئلہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹمی سمجھوتے کی بقا، تمام فریقوں کے عمل پر منحصر: ایران
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲عالمی اداروں میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کو برقرار رکھنے کا واحد راستہ تمام فریقوں کی جانب سے اس پر مکمل درآمد ہے
-
یورپ کے پاس ایران کو مطمئن کرنے کے لئے دو ماہ کا وقت ہے
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اتوار کو ملکی و غیرملکی صحافیوں سے گفتگو کی۔اس موقع پر سید عباس موسوی نے ملکی اور علاقائی مسائل کے بارے میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیا۔
-
تہران ایٹمی سمجھوتے کا، تنہا پابند نہیں رہ سکتا: صالحی
Nov ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۴ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے ایٹمی انرجی سمجھوتے سے یکطرفہ طور پر امریکہ کے باہر نکل جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تہران یہ تسلیم نہیں کر سکتا کہ ایٹمی سمجھوتے پر ایران کو تنہا ہی عمل کرنا ہے۔
-
یورپی ممالک کو جوہری معاہدے کی پابندی کرنی چاہئیے: جواد ظریف
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری وعدوں کے چوتھے مرحلے سے متعلق اقدام کے موقع پر کل رات اپنی ٹوئیٹ میں یورپی ممالک سے کہا کہ جوہری معاہدے کی پابندی کی جائے۔
-
برطانیہ میں قبل از وقت انتخابات
Oct ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸برطانوی پارلیمنٹ نے قبل از وقت انتخابات کی قرارداد منظور کرلی ہے۔