-
بریگزٹ میں 3 ماہ کی تاخیر کی درخواست منظور
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۲یورپی یونین نے برطانیہ کی بریگزٹ میں تاخیر کی درخواست منظور کر لی۔
-
بریگزٹ کی مدت میں توسیع پر یورپی یونین کی موافقت
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۱برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن کی جانب سے ایک مراسلے میں، یورپی یونین سے اس ملک کے نکلنے کی مدت میں توسیع کی درخواست پر، یورپی یونین نے کوئی واضح تاریخ معین کئے بغیر بریگزٹ کی مدت میں توسیع کا اعلان کردیا-
-
برطانیہ میں بریگزٹ بحران،12 دسمبرکو انتخابات
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۱برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بریگزٹ میں تعطل کو ختم کرنے کے لیے 12 دسمبر کو عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔
-
شام پر ترکی کا حملہ غیر قانونی ہے: جرمنی
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳جرمنی نے شام پر ترکی کے حملے کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کو سیاسی بحران کا سامنا
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳برطانوی وزیراعظم نے بریگزٹ ڈیڈ لاک کے خاتمے کے لیے سرتوڑ کوششیں شروع کیں۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین بریگزٹ معاہدے پر متفق
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان کئی روز سے جاری مذاکرات کے بعد بریگزٹ معاہدہ طے پاگیا۔
-
برطانیہ کا فیصلہ اٹل، 31 اکتوبر تک یورپی یونین سے علیحدگی کا اعلان
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ نے پارلیمنٹ سے خطاب میں یورپی یونین سے علیحدگی (بریگزٹ) کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت کی ترجیح ہے کہ 31 اکتوبر کو الگ ہوجائیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، یورپ کے ناقابل اعتماد ہونے پر تاکید
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
بریگزٹ پر برطانیہ اور یورپی یونین میں اختلاف
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
عالمی برادری ، شام پر صیہونی جارحیت بند کرائے
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۳ایران کے وزیرخارجہ نے تمام حکومتوں کی جانب سے شام کی ارضی سالمیت کے احترام پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت کو شام کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بند کرنے پر مجبور کرے