-
شروع ہو گیا ہے یورپ اور امریکا میں ٹکراؤ ۔ ویڈیو
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹دونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہو جانے کے بعد سے دنیا بھر میں طلاطم نظر آرہا ہے اور دسیوں ممالک میں کروڑوں کی تعداد میں عوام نے ٹرمپ کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔صرف عوام ہی نہیں بلکہ یورپی حکام نے بھی امریکی صدر کے خلاف سخت موقف اختیار کیا ہے۔
-
دہشت گردی عالمی برادری کے لئے سب سے بڑا خطرہ، عراق کے وزیر خارجہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۹عراق کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی عالمی برادری کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والے ملکوں کی ترجیحی بنیادوں پر حمایت کی اپیل کی ہے۔
-
یورپ کے مختلف علاقوں میں سیٹا کے خلاف مظاہرے
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸ہزاروں افراد نے، جامع اقتصادی اور تجارتی معاہدے سیٹا کے خلاف یورپ کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
اسلامی طلبایونین کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱رہبر انقلاب اسلامی نے یورپ میں طلبا کی اسلامی انجمنوں کی یونین کے نام اپنے پیغام میں سامراج کے خلاف اسلام کا پرچم بلند رکھنے پر تاکید کی ہے-
-
یورپ میں انفلونزا کی بیماری سے پیدا ہونے والا بحران
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۹یورپی شہریوں میں انفلونزا کے پھیلنے سے یورپی ملکوں کے اسپتالوں میں بحرانی صورتحال پیدا ہوگئی ہے
-
صیہونی حکومت اور یورپی ممالک کی باہمی کشیدگی میں شدت
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۷سنہ 1967 کی مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں یہودی بستیوں کی تعمیر جاری رکھنے کی بنا پر صیہونی حکومت کی مذمت پر مبنی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد دو ہزار تین سو چونتیس متفقہ طور پر منظور ہونے کے بعد یورپی ممالک کے ساتھ صیہونی حکومت کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔
-
دہشت گردی کا خطرہ ، یورپی ممالک سخت گیر اسلحہ قوانین بنانے پر مجبور
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۹عراق اور شام میں اتنہا پسند گروہوں کی حمایت کرنے والے یورپی ممالک دہشت گردانہ کارروائیوں میں اضافے کے پیش نظر اسحلہ کی خرید و فروخت کے لیے نئے اور سخت قوانین وضع کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
آسٹریلوی وزیر اعظم کا برطانیہ سے علیحدگی پر زور
Dec ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۱آسٹریلیا کے وزیر اعظم میلکم ٹرن بل نے برطانوی بادشاہت سے آسٹریلیا کے الگ ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
یورپ و امریکہ کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہونے کا خطرہ
Nov ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۹یورپی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ٹرمپ کے برسر اقتدار آنے سے یورپ و امریکہ کے تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں۔
-
یورپ کے ایران کے ساتھ تعلقات ضروری ہیں: رچرڈ ہویٹ
Oct ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۰یورپی پارلیمنٹ میں برطانیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام اور یمن کی جنگوں کو ختم کرنے کے لیے ایران اور یورپی یونین کے تعلقات ضروری ہیں۔