SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یونان

  • یوں سبق سکھایا ایران نے امریکہ نواز یونان کو۔ ویڈیو

    یوں سبق سکھایا ایران نے امریکہ نواز یونان کو۔ ویڈیو

    May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گزشتہ ہفتے خلیج فارس میں یونان کے غیر قانونی اقدامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسکے دو آئل ٹینکروں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ اس آپریشن کی ویڈیو آج جاری کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل یونان نے ایرانی پرچم کے حامل ایک آئل ٹینکر کو اپنی تحویل میں لے کر اُس کا تیل امریکہ کے حوالے کر دیا تھا جس کا ایرانی جوانوں نے یونان کو سخت جواب دیا۔

  • انداز جہاں - مغرب کی سمندری ڈکیتی اور ایران کا دنداں شکن جواب

    انداز جہاں - مغرب کی سمندری ڈکیتی اور ایران کا دنداں شکن جواب

    May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰

    نشرہونے کی تاریخ 30/ 05/ 2022

  • یونانی بحری جہازون کی خلاف ورزی  پرایرانی بندرگاہوں کی تنظیم کا بیان

    یونانی بحری جہازون کی خلاف ورزی پرایرانی بندرگاہوں کی تنظیم کا بیان

    May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶

    ایران کے بحری اقتدار کے مرکز کی حیثیت سے ایرانی جہازرانی اور بندرگاہوں کے امور کی تنظیم نے بعض بحری خلاف ورزیوں کی بنا پر خلیج فارس میں یونان کے دو بحری جہازوں کو روکے جانے کی خبر دی ہے۔

  • مغرب کے غیر قانونی اقدام کا منھ توڑ جواب

    مغرب کے غیر قانونی اقدام کا منھ توڑ جواب

    May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکہ نوازی پر ایران نے دیا یونان کو جواب، دو آئل ٹینکر روک لئے

    امریکہ نوازی پر ایران نے دیا یونان کو جواب، دو آئل ٹینکر روک لئے

    May ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۸

    ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی آئی آر جی چی نے قوانین کی خلافورزی کرنے پر خلیج فارس میں دو یونانی آئل ٹینکروں کو روک کر اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

  • یونانی تیل ٹینکرز کی خلاف ورزی، ایران نے پکڑا، یونان کا احتجاج

    یونانی تیل ٹینکرز کی خلاف ورزی، ایران نے پکڑا، یونان کا احتجاج

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴

    ایران کی جانب سے دو تل ٹینکروں کے قبضے میں لئے جانے کے بعد یونان کا کہنا ہے کہ ہم نے دو ٹینکرز کو قبضے میں لینے پر ایران سے احتجاج کیا ہے۔

  • مشرقی یوکرین میں جنگ شدت اختیار کر گئی

    مشرقی یوکرین میں جنگ شدت اختیار کر گئی

    Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹

    یوکرین کی جنگ باونویں روز میں داخل ہو گئی ہے اور ساحلی شہر ماریوپول میں شدید لڑائی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔

  • امریکیوں سے پریشان یونانیوں نے امریکی جھنڈا پھونکا۔ ویڈیو

    امریکیوں سے پریشان یونانیوں نے امریکی جھنڈا پھونکا۔ ویڈیو

    Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶

    اپنے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی سے پریشان یونانی شہریوں نے امریکہ اور یورپ کے جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔ ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق الکساندروپلیس نامی شہر میں یونانی شہریوں نے مظاہرہ کر کے ملک میں امریکی موجودگی پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔

  • یونان، امریکا اور نیٹو کے خلاف عوامی غصہ، پرچموں کو کر دیا نذر آتش

    یونان، امریکا اور نیٹو کے خلاف عوامی غصہ، پرچموں کو کر دیا نذر آتش

    Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷

    یونان کے شہریوں نے امریکا اور نیٹو کے پرچم کو نذر آتش کر دیا۔

  • ترکی-یونان تنازعہ، امریکی جنگی طیارے یونان میں تعینات

    ترکی-یونان تنازعہ، امریکی جنگی طیارے یونان میں تعینات

    Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۰

    انقرہ اور ایتھنز کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے بیچ امریکی جنگی طیارے یونان میں تعینات ہو گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

    ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

    ۲ seconds ago
  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

  • امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS