یوں سبق سکھایا ایران نے امریکہ نواز یونان کو۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i406288-یوں_سبق_سکھایا_ایران_نے_امریکہ_نواز_یونان_کو_ویڈیو
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے گزشتہ ہفتے خلیج فارس میں یونان کے غیر قانونی اقدامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسکے دو آئل ٹینکروں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ اس آپریشن کی ویڈیو آج جاری کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل یونان نے ایرانی پرچم کے حامل ایک آئل ٹینکر کو اپنی تحویل میں لے کر اُس کا تیل امریکہ کے حوالے کر دیا تھا جس کا ایرانی جوانوں نے یونان کو سخت جواب دیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ Asia/Tehran