-
یوکرین کے بے شمار ڈرون طیارے مار گرائے ، روس
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۷روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے فضائی دفاعی نظام نے کل رات سے روس کے مختلف علاقوں میں یوکرین کے ترانوے ڈرونز کو مار گرایا ہے-
-
ماضی میں کبھی ایسی ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہیں ہوا جو آئی اے ای اے کی نگرانی میں ہوں: محمد اسلامی
Nov ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ماضی میں کبھی بھی کسی ایسی ایٹمی تنصیبات پر حملہ نہیں ہوا جو ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی نگرانی میں رہی ہوں۔
-
روس نے یوکرین کے 130 ڈرونز مار گرائے، روسی فوج کی جوابی کاروائی
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۹روس کی وزارت دفاع نے یوکرین کے مختلف علاقوں میں ایک سو تیس ڈرونز مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
یوکرین کے تین علاقوں پر روسی فوج کا قبضہ: روسی وزارت دفاع
Oct ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران یوکرین کے تین علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
روس کا یوکرین پر شدید ترین حملہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲روس نے یوکرین کے دارالحکومت کی ایف پر اب تک شدید ترین فضائی حملہ کیا ہے ۔
-
یوکرین کا روس کے ساتھ مذاکرات کی آمادگی کا اعلان
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲کرین کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک روسی فریق کے ساتھ کسی بھی جگہ مذاکرات کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
روس یوکرین جنگ؛ پچاس سے زائد یوکرین کے ڈرون مار گرائے گئے
Aug ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۹روس کا کہنا ہے کہ اس نے یوکرین کے پچاس سے زائد ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ؛ پوتین اور ٹرمپ کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰روسی اور امریکی صدور نے چالیس منٹ کی ٹیلیفونی گفتگو کے دوران ولودیمیر زیلنسکی اور یورپی ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی بات چیت کے نتائج پر تبادلہ خیال کیا اور یوکرین کے بحران کے حل اور دیگر اہم امور پر بات چیت کے لیے رابطے جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔
-
ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات؛ روس یوکرین جنگ بندی پر کوئی اعلان نہ ہوسکا
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۶امریکی صدر ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کی ہونے والی طویل ملاقات میں روس یوکرین جنگ بندی کے حوالے سے کوئی باضابطہ فیصلہ نہ ہوسکا۔
-
ایرانی تیل کی فروخت سے متعلق امریکی دعووں پر چین کا ردعمل
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶امریکی وزیر خزانہ کے اس دعوے کے جواب میں کہ "ٹیرف پر دونوں ممالک کے مذاکرات کے نئے دور میں بیجنگ کی جانب سے تہران اور ماسکو سے تیل کی خریداری بھی شامل ہو سکتی ہے" کے جواب میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح طور پر اس نقطہ نظر کو مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ محصولات پر ان کے ملک کا موقف ہمیشہ واضح اور مستقل رہا ہے۔