-
یورپی یونین کے منافقانہ موقف پر ہندوستان کے ماہرین اور سوشل میڈیا پر سرگرم افراد کی تنقید
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹ہندوستانی ماہرین اور سوشل میڈیا پر سرگرم افراد نے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی سے متعلق یورپی یونین کے منافقانہ موقف پر تنقید کی ہے۔
-
روس نے یوکرین کے ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱روس کے ایک فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایئر ڈیفنس سسٹم نے یوکرین کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
روس کا یوکرین پر شدید مزائل حملہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۲یوکرین پر روس کے میزائلی حملے میں کم از کم بتیس افراد ہلاک اور اسّی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
یوکرین کے سومی علاقے کے ایک دیہات پر روسی فوجیوں کا کنٹرول
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فوجیوں نے یوکرین کے سومی علاقے کے ایک دیہات کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔
-
روسی متعدد ڈرون حملوں میں چار افراد ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۲یوکرین کے شہر خارکیف میں ہونے والے روسی متعدد ڈرون حملوں میں چار افراد ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہوگے۔
-
لوہانسک پر یوکرین کا راکٹ حملہ، 6 افراد ہلاک
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳یوکرین نے لوہانسک کے علاقے پر راکٹ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
کورسک پر کنٹرول کرنے کا پوتین کا عزم
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۴روسی صدر نے جنگ کے زمینی صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو، کورسک سرحدی علاقے میں کی ایف پر شکست مسلط کرنے والا ہے۔
-
ٹرمپ اور پوتین کی ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کا نام تک نہیں لیا گيا : کریملن
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۸پوتین اور ٹرمپ نے گزشتہ روز ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران یوکرین کے حالات کے علاوہ مغربی ایشیا اور بحیرۂ احمر کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا۔
-
ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملے
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۷ماسکو پر یوکرین کے آج صبح کے ڈرون حملے میں ایک شخص ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہو گئے جبکہ روسی ڈیفنس سسٹم نے دسیوں یوکرینی ڈرون طیاروں کو مار گرایا۔
-
امریکہ کی غلامی کرنے والوں یوکرین کے صدر کی ہوئی ذلت سے سبق سیکھنا چاہئے: آیت اللہ خاتمی
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲تہران کےعارضی امام جمعہ نے ایران کے خلاف فرانس، جرمنی اور برطانیہ کی معاندانہ پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔