SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

یوکرین

  • روس کو مغربی ایشیا کو ترک کرنا ہو گا، لاوروف

    روس کو مغربی ایشیا کو ترک کرنا ہو گا، لاوروف

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲

    روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو بنیادی تنصیبات سے متعلق مغربی ملکوں کی مصنوعات کی درآمدات سے وابستگی کو ختم کرنا ہو گا۔

  • یورپی یونین کی فوج کی تشکیل پر زور

    یورپی یونین کی فوج کی تشکیل پر زور

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • چیچن صدر کس سے ڈرتے ہیں؟

    چیچن صدر کس سے ڈرتے ہیں؟

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶

    چیچنیا صدر نے مغربی ممالک کی پابندیوں پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میں کسی بھی پابندی سے نہيں ڈرتا تاہم یہ پابندی اللہ کی جانب سے ہو یا پوتین کی جانب سے۔

  • مشرقی یوکرین میں ہتھیاروں کا ایک بڑا گودام تباہ

    مشرقی یوکرین میں ہتھیاروں کا ایک بڑا گودام تباہ

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۵

    روسی وزارت دفاع نے مشرقی یوکرین میں کیف کے ہتھیاروں کا ایک بڑا گودام تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔

  • یوکرین میں نافذ مارشل لا میں مزید 3 ماہ کی توسیع

    یوکرین میں نافذ مارشل لا میں مزید 3 ماہ کی توسیع

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳

    یوکرین میں نافذ مارشل لا میں تین ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔

  • جنگ یوکرین

    جنگ یوکرین

    May ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • یورپی ملکوں کو ہوشربا مہنگائی اور افراط زر کا سامنا

    یورپی ملکوں کو ہوشربا مہنگائی اور افراط زر کا سامنا

    May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱

    یورپی ملکوں میں افراط رز اور مہنگائی میں اضافے کے باعث کو لوگوں پریشانی کا سامنا ہے۔ جائزہ رپورٹوں کے مطابق یورپی ملکوں میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان تیزی کے ساتھ جاری ہے۔

  • یوکرین نے جنگ بندی مسترد کردی

    یوکرین نے جنگ بندی مسترد کردی

    May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶

    یوکرین نے روس کے ساتھ جنگ بندی کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے، امن مذاکرات کو روسی فوج کے انخلا سے مشروط کردیا ہے۔

  • یوکرین، بارودی سرنگوں کو ناکارہ بناتے روسی فوجی

    یوکرین، بارودی سرنگوں کو ناکارہ بناتے روسی فوجی

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۳

    یوکرین کے خلاف روس کی آغاز کردہ جنگ کو تین ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور اس وقت یوکرین کے مختلف محاذوں پر دونوں ممالک کی افواج کے مابین گھمسان کی جنگ جاری ہے۔ بعض علاقوں میں یوکرین کی فوج نے روسی فوجیوں کو آگے بڑھنے سے روکنے کے لئے علاقے میں بارودی سرنگیں بچھا رکھی ہیں۔ ویڈیو میں روسی فوجیوں کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے خاص وسائل و آلات سے بارودی سرنگوں کو ناکارہ بنا رہے ہیں۔

  • یوکرین جنگ، ماریوپول پر مکمل روسی کنٹرول

    یوکرین جنگ، ماریوپول پر مکمل روسی کنٹرول

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • خود امریکی بھی جانتے ہیں کہ کوئی ان کی ڈینگ پر یقین نہیں کرتا: اسپیکر قالیباف

    خود امریکی بھی جانتے ہیں کہ کوئی ان کی ڈینگ پر یقین نہیں کرتا: اسپیکر قالیباف

    ۴۴ minutes ago
  • غاصب اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کو توپ خانے سے نشانہ بنایا، دو ڈرون حملے بھی

  • مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر غاصب فوج اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے حملے

  • ہم امریکہ کو ایک بار پھر بھوکا رکھیں گے: ڈاکٹر محمد باقر قالیباف

  • دشمنوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان کی ہر جارحیت کا مستحکم جواب دیا جائے گا: جنرل حاتمی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS