-
بولیویا کے سابق صدر کا انکشاف، امریکا کے چہرے سے ہٹائی نقاب
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۲بولیویا کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ امریکا، یوکرین کے لئے اسلحے بھیج کر جنگ اور ہلاکتوں میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔
-
ماریوپول سٹی پر روس کا قبضہ ، یوکرینی فوج نے ہتھیار ڈال دیئے
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸روسی صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو اس وقت بھر پور سائبر جنگ کا سامنا ہے اور روس کے بنیادی ڈھانچے پر تسلسل کے ساتھ حملے ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب آزوف اسٹیل ملز میں مزاحمت کرنے والے یوکرینی فوجیوں کے ہتھیار ڈال دینے کے بعد ماریوپول سٹی پر روس کا قبصہ مکمل ہوگیا ہے۔
-
اٹلی میں نیٹو کے خلاف پھر بڑے پیمانے پر مظاہرے
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵اٹلی میں عوام نے مختلف شہروں میں نیٹو کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے کئے۔
-
یوکرین کے آزوفتسال کارخانے پر روسی فوج کا پوری طرح تسلط
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۴یوکرین کے آزوفتسال کارخانے پر روسی فوج کا پوری طرح تسلط ہو گیا ہے۔
-
معاہدے تک پہونچنے کے لئے ایران نیک نیتی اور ضروری ارادہ رکھتا ہے
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے ٹیلیفونی گفتگو میں ویانا میں معاہدے تک پہونچنے کے لئے ایران کی نیک نیتی اور ضروری ارادہ پر زور دیا کی۔
-
جی سیون کی جانب سے یوکرین کی مدد کا اعلان
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
روس-امریکہ کے سینیئر فوجی کمانڈروں کے ما بین گفتگو
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۲امریکہ کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کے ترجمان نے اسٹاف کے سربراہ جنرل مارک میلی اور ان کے روسی ہم منصب جنرل والری گراسیموف کے مابین جمعرات کو ٹیلیفونی گفتگو ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
یوکرین جنگ میں لیزر اسلحے کے استعمال کا اعلان
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یوکرین میں جدید ترین لیزر ہتھیار استعمال کرنے کا اعلان
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶ایک روسی عہدیدار نے جنگ یوکرین کےدوران پہلی بار جدید ترین لیزر ہتھیاروں کے استعمال کا عندیہ دیا ہے۔
-
مغرب اپنی ریڈ لائنوں کو خودہی پامال کر رہا ہے۔ روس
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹روس نے کہا ہے کہ مغرب اپنی ہی مقرر کردہ ریڈ لائنوں کو خودہی پامال کر رہا ہے۔