-
ایران میں دعائے عرفہ کےمعنوی اجتماعات
Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۱سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی دعائے عرفہ کے معنوی اور پرفیض پروگرام اور اجتماعات پورے ایران میں دوپہر کے بعد منعقد ہوئے جن سے ملک کی فضا مکمل طور پر معنوی اور روحانی ہوگئی۔
-
صحرای عرفات میں عرفہ کی دعا
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۵فوٹو گیلری
-
غلاف کعبہ کی تبدیلی
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۱فوٹو گیلری
-
حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام - مکمل متن
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۲رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسب دستور اس سال بھی حجاج کرام کے نام ایک پیغام دیا جس میں اتحاد بین المسلمین کی دعوت کے ساتھ ساتھ استکباری قوتوں کی سازش سے ہوشیار رہنے کی تلقین کی۔
-
عرفہ؛ ایک آشنا نام خطاکاروں کے لئے! ۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۸جس طرح کوئی بھی رات شب قدر کے برابر فضیلت نہیں رکھتی، اسی طرح سال بهر کا کوئی بهی دن، روزِ عرفہ کے بربر فضیلت و اہمیت نہیں رکهنا۔
-
طوفان نے کعبہ شریف کا پردہ چاک کیا! ۔ ویڈیو
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۷گزشتہ شب نماز مغرب کے موقع پر مکہ مکرمہ میں شدید اور کم نظیر طوفان آیا جس کے سبب حتیٰ خانۂ کعبہ کا پردہ بھی چاک ہو گیا۔
-
حج کی مناسبت سے خصوصی پروگرام
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۸نشرہونے کی تاریخ 20/ 08/ 2017
-
موسم حج کی آمد، مسجدالحرام فرزندان اسلام سے لبریز
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
حاجیوں کے نام رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام ، اتحاد کی ضرورت پر تاکید
Aug ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مسلمانوں کے درمیان امریکا کی جنگ بھڑکانے والی پالیسی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ پوری ہوشیاری اور بیداری کے ساتھ اس شیطانی پالیسی کو ناکام بنانے کی ضرورت ہے اور حج نیز برائت از مشرکین کے ذریعے اس بیداری کا راستہ ہموار کیا جانا چاہیے۔
-
حج نے کھوئے ہوئے بھائیوں کو ملایا ۔ ویڈیو
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۷ملک شام کے رہنے والے دو بھائی سات سال بعد اتفاقی طور پر حج پر ایک دوسرے سے ملے۔ہوا یہ کہ شام کے حالات خراب ہونے کے بعد ایک بھائی نے بہتر حالات کی تلاش میں سات سال قبل اپنا وطن چھوڑ کر ردن کا رخ کیا اور پھر اسکے بعد دونوں کو ایک دوسرے کی کوئی خبر نہ تھی یہاں تک کہ دونوں حج پر مشرف ہوئے اور اتفاقی طور پر ایک فٹپاتھ پر ایک دوسرے سے ملے۔