-
برطانیہ کا تازہ نفس فوجی دستہ بھی یمن پہنچ گیا
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۹برطانیہ کی فوج کا تازہ نفس دستہ المھرہ کے الغیضه ایر پورٹ پر تعینات ہوا ہے۔
-
لیبیا، امریکی ڈرون تباہ، جاری ہوا ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۴لیبیا میں جدید امریکی ڈرون کو نشانہ بنائے جانے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
-
امریکی دہشتگردوں کی راہ میں شامی فوج حائل، قامشلی میں داخل ہونے سے روکا
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹شام کی فوج نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے.
-
امریکا کی پھر چوری پکڑی گئی+ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱امریکی فوج نے شام کے 137 آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے لیا ہے۔
-
ٹرمپ ٹاور پر چھاپے کے بعد تشدد کے واقعات کا طوفان، خانہ جنگی کا خطرہ بڑھا
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲فلوریڈا میں خفیہ اسناد کی تلاش میں سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مکان پر چھاپے کے بعد تشدد کے واقعات کا طوفان آ گیا ہے اور اسلحہ کی خرید و فروخت بڑھ گئی ہے۔
-
امریکی پولیس کا پیار+ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶سیاہ فاموں کے خلاف امریکی پولیس تاریخ ہمیشہ سے سیاہ رہی ہے۔
-
امریکہ شام میں ہزاروں دہشتگردوں کو پناہ دئے ہوئے ہے: حشد الشعبی
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱عراقی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ شام میں سیرین ڈیموکریٹک فورس اور غاصب امریکی فوجیوں کے زیر انتظام جیل میں دس ہزار سے زیادہ دہشتگردوں کی موجودگی عراق کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔
-
عین الاسد چھاؤنی داعشی دہشتگردوں کے لئے محفوظ پناہ گاہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵عراق کی ایک سیاسی تنظیم بدر کے رہنما نے کہا ہے کہ امریکہ کو داعش دہشتگرد گروہ کی تمام نقل و حرکت کی پوری خبر ہے اور عین الاسد فوجی چھاؤنی کے اطراف کے علاقے داعش کے لئے محفوظ پناہ گاہ بن چکے ہیں
-
امریکیوں کے ہاتھ مشرق وسطیٰ کے لوگوں کے خون سے رنگے ہیں: چینی اخبار
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹امریکہ انسانی حقوق کے بہانے طلم کرتا ہے۔ چینی اخبار
-
ریپبلکنز داعش سے زیادہ خطرناک ہیں: سی آئی کے سابق سربراہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۲امریکا کی خطرناک خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق سربراہ نے امریکی ریپبلکنز کو داعش سے زیادہ خطرناک قرار دیا ہے۔