-
عراقی وزیر اعظم نے اربعین مارچ کے کامیاب انعقاد پر سیکیورٹی اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲عراق کے وزیر اعظم نے اربعین کے عظیم الشان اجتماع کو کامیابی اور بغیر کسی حادثے کے منعقد کرنے پر سیکیورٹی اداروں اور اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا ۔
-
زائرین یہ در عباسِ علمدار (ع) ہے
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸روضہ حضرت عباس علمدار کے متولی نے چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات اور سہولتوں کی تفصیلات کا اعلان کیا ہے۔
-
سید الشہداء کے چہلم کے موقع پر ایران کی فضا سوگوار و عزادار
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت پوری دنیا میں سید الشہداء کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
کربلا؛ بین الحرمین شاندار انداز میں دیا گیا پیغام وحدت۔ ویڈیو+تصاویر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳کربلا؛ بین الحرمین میں نہایت ہی منفرد اور شاندار انداز میں بنی عامر قبیلے کے ہزاروں عزادارانِ حسینی نے امت اسلامیہ کو اتحاد کا پیغام دیا۔
-
محرم الحرام کا خصوصی پروگرام -حسین جان جہاں -پروگرام نمبر 05
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹نشرہونے کی تاریخ 17/ 09/ 2022
-
شب اربعین، کربلائے معلی کی فضا+ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۷شب اربعین کربلائے معلی میں زائرین کا بڑا اجتماع تھا۔
-
تہران میں اربعین مارچ+ ویڈیو
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں میں اربعین حسینی کے موقع پر مارچ نکالے جا رہے ہیں۔
-
اربعین حسینیؑ کی شب لاکھوں زائرین کربلائے معلی میں
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲اربعین حسینیؑ کی شب عراق اور دنیا بھر سے لاکھوں عزادار اور زوارکربلا پہنچے ہیں ۔
-
ستائیس ہزار پاکستانی زائرین ایران کے راستے کربلا روانہ
Sep ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۸ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کی اربعین کمیٹی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اب تک ستائیس ہزار سے زیادہ پاکستانی زائرین زمینی سرحد سے ایران میں داخل ہوچکے ہیں۔
-
عراق؛ موکب پر تبرک تقسیم کرتے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۶اربعین حسینی کے موقع پر عراق میں اربعین ملین مارچ کے دوران انسانوں کو ہر ممکن شکل میں تقسیم کرنے والی تمام دیواریں گر جاتی ہیں اور سبھی ایک رنگ میں رنگ جاتے ہیں اور وہ ہے حسینی رنگ، یا تو حسین کے زائر ہیں یا پھر انکے خادم۔ ویڈیو میں ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کو ایک موکب پر تبرک تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔