SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آصف علی زرداری

  • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ، 18 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

    بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ، 18 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

    Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۵

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع قلات میں فورسز کے ایک آپریشن کے دوران 12 دہشت گرد ہلاک جب کہ 18 فوجی اہلکار جاں بحق ہوئے۔

  • شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگردہلاک، میجر سمیت 2 اہلکار جاں بحق

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگردہلاک، میجر سمیت 2 اہلکار جاں بحق

    Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵

    سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کیے گئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

  • پاکستان: صدر زرداری کے پیکا ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط

    پاکستان: صدر زرداری کے پیکا ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط

    Jan ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۰

    پاکستان کےصدر آصف علی زرداری نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کردیئے- صدر کے دستخط کے بعد پیکا ایکٹ ترمیمی بل دوہزار پچيس قانون بن گیا ہے۔

  •  پاکستانی پارلمنٹ میں صرف 18 منٹ چل سکی کاروائی، پاس ہو گئے چار بل، پیکا کے خلاف زبردست نعرے بازی

    پاکستانی پارلمنٹ میں صرف 18 منٹ چل سکی کاروائی، پاس ہو گئے چار بل، پیکا کے خلاف زبردست نعرے بازی

    Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱

    پاکستانی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج صرف اٹھارہ منٹ جاری رہا لیکن اسی دوران چار بل پاس اور چار موخر کردیئے گئے۔

  • پاکستانی حکام سے بہت مفید ملاقاتیں ہوئيں: میجر جنرل محمد باقری

    پاکستانی حکام سے بہت مفید ملاقاتیں ہوئيں: میجر جنرل محمد باقری

    Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہےکہ ایران پاکستان میں بین الاقوامی بحری فوجی مشقوں میں حصہ لے گا۔

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم حق خود ارادیت

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں یوم حق خود ارادیت

    Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۲

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج حق خود ارادیت منایا جا رہا ہے

  • مولا سے بڑی سپر پاور کوئی نہیں: صدر پاکستان آصف علی زرداری

    مولا سے بڑی سپر پاور کوئی نہیں: صدر پاکستان آصف علی زرداری

    Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷

    صدر پاکستان نے کہا ہے کہ ہم نے 45 سال بعد بھٹو صاحب کا فیصلہ ریورس کرواکر ثابت کردیا کہ وہ ایک عدالتی قتل تھا، اور اب اسے عدالتی قتل ہی سمجھا جائے گا۔

  • ایٹمی اثاثوں اورمیزائل پروگرام پر کسی قسم کی سودے بازی نہیں کرنے دیں گے: بلاول بھٹو

    ایٹمی اثاثوں اورمیزائل پروگرام پر کسی قسم کی سودے بازی نہیں کرنے دیں گے: بلاول بھٹو

    Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰

    بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان دوراہے پر کھڑا ہے، ملک کو ہر قسم کے مسائل کا سامنا ہے، مستقبل میں اندرونی اور بیرونی امتحان آنے والے ہیں، ان تمام مسائل کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو اکھٹا ہونا ہوگا۔

  • بانی پاکستان محمد علی جناح کو خراج عقیدت

    بانی پاکستان محمد علی جناح کو خراج عقیدت

    Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶

    بانی پاکستان محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر پاکستانی حکام اور عوام نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

  • مدارس رجسٹریشن بل پر صدر پاکستان کے اعتراضات

    مدارس رجسٹریشن بل پر صدر پاکستان کے اعتراضات

    Dec ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۹

    پاکستان میں مدارس رجسٹریشن سے متعلق سوسائٹی رجسٹریشن بل پر صدر آصف علی زرداری کے اعتراضات سامنے آ گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    ۶ hours ago
  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

  • پیراگوائے کے کھلاڑی نے فیفا ورلڈ کپ میں 64 سیکنڈ میں تیز ترین گول کر کے تاریخ رقم کر دی

  • کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا: منوج سنہا

  • لبنان کے جنوبی علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، فاسفورس اور کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS