SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

آصف علی زرداری

  • ملکی اقتصاد و معیشت میں غیر یقینی صورتحال پر پاکستان کے سابق صدر کا اظہار تشویش

    ملکی اقتصاد و معیشت میں غیر یقینی صورتحال پر پاکستان کے سابق صدر کا اظہار تشویش

    Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴

    پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں غیر یقینی صورتحال اور بدامنی کے باعث تاجر حضرات اپنا سرمایہ لے کر باہر جا رہے ہیں جب کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ لگانے سے خاصی مراعات حاصل کر سکتےہیں۔

  • پاکستان؛ سپریم کورٹ نے انتخابات کے موضوع پر سیاسی رہنماؤں کو طلب کر لیا

    پاکستان؛ سپریم کورٹ نے انتخابات کے موضوع پر سیاسی رہنماؤں کو طلب کر لیا

    Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷

    سپریم کورٹ آف پاکستان کے تین رکنی بینچ نے وزیر اعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم عمران خان، سابق صدر آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمٰن کو آج صبح عدالت میں طلب کر لیا۔

  • عمران خان کے بیان پر بلاول بھٹو کا ردعمل

    عمران خان کے بیان پر بلاول بھٹو کا ردعمل

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۱

    پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے میرے والد آصف زرداری پر جھوٹے الزامات لگائے ہیں۔

  • آصف زرداری نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا ہے عمران خان، پیپلز پارٹی کی تردید

    آصف زرداری نے میرے قتل کا منصوبہ بنایا ہے عمران خان، پیپلز پارٹی کی تردید

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۸

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے قتل کرنے کے لیے اب پلان سی بنایا گیا ہے جس کیلیے زرداری نے دہشت گرد تنظیموں کو پیسے دیے ہیں جس کی پیپلز پارٹی نے سختی سے تردید کی ہے۔

  • شہباز شریف سے آصف علی زرداری کی ملاقات+ ویڈیو

    شہباز شریف سے آصف علی زرداری کی ملاقات+ ویڈیو

    Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف سے شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےملاقات کی اور ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی پیچیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • محسن نقوی نا منظور، عدالت جائیں گے سڑکوں پر نکلیں گے: عمران خان

    محسن نقوی نا منظور، عدالت جائیں گے سڑکوں پر نکلیں گے: عمران خان

    Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷

    عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کیے جانے کے فیصلے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کل سے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔

  • پی پی پی رہنما آصف زرداری اورپی ایم ایل ق سربراہ چوہدری شجاعت کی ملاقات

    پی پی پی رہنما آصف زرداری اورپی ایم ایل ق سربراہ چوہدری شجاعت کی ملاقات

    Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴

    پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدرآصف علی زرداری کی پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت سے لہاور میں ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

  •  حکومت میں آنے کے لیے کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا: عمران خان

    حکومت میں آنے کے لیے کوئی سمجھوتا نہیں کروں گا: عمران خان

    Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کررکھی تھی۔

  • اسمبلیوں کی تحلیل رکوانےکے لیے، شہباز شریف اور آصف زرداری سرگرم

    اسمبلیوں کی تحلیل رکوانےکے لیے، شہباز شریف اور آصف زرداری سرگرم

    Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹

    حکومت اور اس کی اتحادی جماعتیں اسمبلیوں کی تحلیل روکنے کے لیے سرگرم ہوگئی ہیں جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری بھی لاھور پہنچ گئے ہیں۔

  • پاکستان کی سیاسی صورتحال، زرداری اور شہباز شریف کے درمیان اہم گفتگو

    پاکستان کی سیاسی صورتحال، زرداری اور شہباز شریف کے درمیان اہم گفتگو

    Dec ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۷

    پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پنجاب اسمبلی کو تحلیل سے روکنے کے لیے متحرک ہوگئے ہیں جس کے لیے انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے اہم ملاقاتیں کیں۔

Show More

خاص خبریں

  • اربعین حسینی، عالمی حریت پسندوں کا استکبار کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ
    اربعین حسینی، عالمی حریت پسندوں کا استکبار کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ
    ۴۶ minutes ago
  • آرمینیا اور ایران، ہمسائیگی سے آگے بڑھتی شراکت داری
  • اسرائیلی توسیع پسندی خطے کے استحکام کے لیے خطرہ، پاکستان کی مذمت
  • لبنان کی سڑکوں پر عوام کی گونج: حزب اللہ کے لیے نعرے اور حمایت + ویڈیو
  • ٹیرف کی دھمکیوں پر ہندوستان کا واضح موقف: وزیر خارجہ کا مؤثر ردعمل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS